چند سوال ؟ رزقِ حرام نماز اور روزہ

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیارزقِ حرام صرف یہ ہے کہ ہم کسی کے ناجائز پیسے کھاتے ہیں؟؟؟
روزہ کیسے کہتے ہیں؟؟
کسی کا حق مارنےسے کیا مراد ہے؟؟
کیا نماز صرف یہ ہے کہ ہم جائے نماز پہ کھڑے ہو کے رسم ادا کریں کہ ہم نماز پڑھ رہے ہیں؟؟
حقیقت میں نماز کا مطلب کیا ہے؟؟؟
 
میر انیس

آپ نے جو پانچ سوال کئے ہیں انکے جواب میں ہر سوال پر الگ الگ کئی کئی ابواب لکھے جاسکتے ہیں۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
آپ ٹھیک سمجھے مضمون کی تمہید ہی باندھی ہے بھیا،، مگر مجھے اپنی اصلاح بھی کرنی ہےاسکے ساتھ،،، مگر مجھے لگتا نہیں کہ میری اصلاح ہو گی:brokenheart::brokenheart::worried:
 
کیوں بیٹا آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے کہ آپ کی اصلاح نہیں ہوگی؟ کس بات کا خوف ہے؟ آپ مقالہ لکھئے سبھی کو فائدہ ہوگا ان شاء اللہ۔
 
Top