چلتے ہو تو اُچ شریف کو چلیے (مزاراتِ اولیا)

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
السلام علیکم
عوام کے پر زور اصرار پر چھوٹا غالبؔ لے جانے والا ہے آپ کو اولیائے کرام کی سرزمین ، قدیم ترین، اُچ شریف میں
زائرین سے التماس ہے کہ اپنی سیٹ بیلٹس باندھ لیں اور زبردست پر کلک کرنے کا تہیہ کر لیں

ان اولیائے کرام کا تفصیلی تعارف اور ان کے مزارت پر حاضری کا آنکھوں دیکھا حال
چھوٹے غالب کے قلم سے جلد ہی وقوع پذیر ہوگا
جن احباب کو اُچ شریف کا تعارف چاہیے وہ یہ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/تاریخی-شہر-اوچ-شریف.51907/#post-950204 ملاحظہ فرمائیں
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
مزار حضرت سید جلال الدین بخاری سرخ پوش رحمتہ اللہ علیہ
بیرونی وروازے سے اندر داخل ہوتے ہی پہلا منظر
IMG_0019.jpg
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
مزار حضرت سید جلال الدین بخاری سرخ پوش رحمتہ اللہ علیہ
داخلی دروازے سے داخل ہونے پر
مزار کی داہنی دیوار (بیرونی) کا ایک خوبصورت منظر
IMG_0018.jpg
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
مزار حضرت سید جلال الدین بخاری سرخ پوش رحمتہ اللہ علیہ
مزار کا اندرونی منظر
پائینتی کی جانب سے لی گئی تصویر
IMG_0009.jpg
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
مزار حضرت سید جلال الدین بخاری سرخ پوش رحمتہ اللہ علیہ​
مزار کا اندرونی منظر​
مزار حضرت سید احمد کبیر رحمتہ اللہ علیہ
(آپ صاحبِ مزار کے بڑے صاحبزادے اور سید جلال الدین بخاری المعروف مخدوم جہانیاں جہانگشت رحمتہ اللہ علیہ کے والد ماجد ہیں)​
IMG_0006.jpg
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
مزار حضرت سید جلال الدین بخاری سرخ پوش رحمتہ اللہ علیہ
بیرونی دروازہ
(یہ دروازہ اب متروک ہو چکا ہے، اور بند پڑا رہتا ہے)​
IMG_0043.jpg
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تھینکس بھائی ، بہت اچھا لگا تصاویر دیکھ کر ، مجھے اُچ جانے کا بہت شوق ہے لیکن وہاں کبھی جانا نہیں ہوا ۔ جب کبھی بھی آپ کے لیے ممکن ہو مزید بہت سی تصاویر شیئر کرنے کیجیے گا ۔
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
تھینکس بھائی ، بہت اچھا لگا تصاویر دیکھ کر ، مجھے اُچ جانے کا بہت شوق ہے لیکن وہاں کبھی جانا نہیں ہوا ۔ جب کبھی بھی آپ کے لیے ممکن ہو مزید بہت سی تصاویر شیئر کرنے کیجیے گا ۔
ابھی تو اور بھی باقی ہیں بہت ساری
مگر 32 مہلت دے تب نا
آپ دیکھتی رہیں ، انشاءاللہ یہ سلسلہ جاری ہے
 
مہ جبین

محفلین
اچھی تصاویر شاملِ محفل کرنے کا بہت شکریہ
جب کبھی اولیاء کرام کے مزار مبارک پر حاضری کا شرف حاصل ہو تو میرا سلام ضرور عرض کرنا اور دعاؤں میں یاد رکھنا ۔
جزاک اللہ
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
جب کبھی اولیاء کرام کے مزار مبارک پر حاضری کا شرف حاصل ہو تو میرا سلام ضرور عرض کرنا اور دعاؤں میں یاد رکھنا ۔
جزاک اللہ
پسند فرمانے کا بہت شکریہ آپی جی
اور جہاں تک اولیائے کرام کے مزارات پر حاضری کی بات ہے تو سمجھ لیں کہ یہ میرا دوسرا پسندیدہ مشغلہ ہے
اگر یہ سلسلہ پسند کیا گیا تو انشاءاللہ مزید بھی بہت ساری تصاویر ہیں مزارات اولیا کی، جو میں پوسٹ کرتا رہوں گا
انشاءاللہ آپ کا سلام پہنچا دیا جائے گا، اور آپ بھی مجھے یاد رکھا کیجئے(دعاؤں میں)
 
Top