آشا بھوسلے چرا لیا ہے تم نے جو دل کو، نظر نہیں چرانا صنم

نبیل

تکنیکی معاون
[ame]

چرا لیا ہے تم نے جو دل کو
نظر نہیں چرانا صنم
بدل کے میری تم زندگانی
کہیں بدل نہ جانا صنم
او، لے لیا دل، او میرا دل
ہائے دل لے کر مجھ کو نہ بہلانا
چرا لیا ہے تم نے جو دل کو
نظر نہیں چرانا صنم
بدل کے میری تم زندگانی
کہیں بدل نہ جانا صنم
بہار بن کے آؤں کبھی تمہاری دنیا میں
گزر نہ جائے یہ دن کہیں اسی تمنا میں
تم میرے ہو، تم میرے ہو
آج تم اتنا وعدہ کرتے جانا
چرا لیا
چرا لیا
چرا لیا ہے تم نے جو دل کو
نظر نہیں چرانا صنم
بدل کے میری تم زندگانی
کہیں بدل نہ جانا صنم



ہو، سجاؤں گا بھی لٹ کر تیرے بدن کی ڈالی کو
لہو جگر کا دوں گا حسیں لبوں کی لالی کو
ہو، سجاؤں گا بھی لٹ کر تیرے بدن کی ڈالی کو
لہو جگر کا دوں گا حسیں لبوں کی لالی کو
ہائے وفا کا اس جہاں کو
اک دن دکھلا دوں گا میں دیوانہ
چرا لیا
چرا لیا ہے تم نے جو دل کو
نظر نہیں چرانا صنم
بدل کے میری تم زندگانی
کہیں بدل نہ جانا صنم
لے لیا دل، او میرا دل
ہائے دل لے کر مجھ کو نہ بہلانا
چرا لیا ہے تم نے جو دل کو
نظر نہیں چرانا صنم
 
Top