چا ئنا کے موبائل کون سی کمپنی بنا رہی ہے

چا ئنا کے موبائل کون سی کمپنی بنا رہی ہے
سوال:۔
چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کون سی کمپنی بنا رہی ہے۔ اور اس کمپنی کا کیا ویب ایڈریس کیا ہے۔
جواب:۔
چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل ای ایم کول نامی کمپنی بنا رہی ہے۔ اور اس کمپنی کاویب ایڈریس یہ ہے۔
http://www.eemobi.cn/
post13px4.jpg

شکریہ۔ آپ مجھے اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے اور میر ی اگلی شئیرنگ کا انتظار کیجئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چائنا کے موبائل افادیت کے لحاظ سے کیسے ہیں، ان کی قیمتیں کیا ہیں، کچھ اس کے متعلق بتائیں۔
 

دوست

محفلین
یہاں انھیں ڈسپوز ایبل کہا جاتا ہے۔ چلتے رہے تو چلتے رہے خراب ہوگئے تو ٹھیک نہیں ہونگے۔
 

بلال

محفلین
کیا یہ کاپی موبائل اصل موبائل سے کم درجے کے ہوتے ہیں یا بالکل ہوبہو کاپی ہوتی ہے؟

شکل و صورت میں تو بالکل اصلی موبائل جیسے ہوتے ہیں لیکن کام میں کچھ فرق ہے۔۔۔ شروع شروع میں تو ان میں بلیو ٹوتھ بھی نہیں ہوتی تھی لیکن اب کافی اچھی کاپی آ رہی ہے۔۔۔ اگر صرف ظاہری دیکھاوا کرنا ہو تو بہت بہتر ہیں لیکن اگر موبائل کے سارے فنکشن استعمال کرنے ہوں تو مجھے تو کسی کام کا نہیں لگتا۔۔۔ میں نے چیک کیا ہے ایک دو دوست کے پاس ہیں۔۔۔ مجھے کاپی موبائل پسند نہیں آیا تھا تو میں نے نوکیا کا اصلی موبائل لے لیا۔۔۔
 

منصور احمد

محفلین
چائنا والے بھی ہر چیز کا توڑ نکال لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ یہ چائنا موبائل ہے تو اچھے اآواز میں ان کا کوئی ثانی نہیں لیکن بہت جلدی خراب ہو جاتے ہیں اس لیے مجھے پسند نہیں
 
Top