چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

چرخے سے جو دھاگہ بناتھا اس کو لینے گئے تھے۔ اسی دھاگے کے جینز بناکر بیچتے ہیں جو اپ شوق سے پہنتے ہیں
اچها اچها.
ویسے میں جینز شوق سے نہیں پہنتا۔ جس دن گلی ڈنڈا یا کنچے کهیلنا ہوں اس دن پہن لیتا ہوں۔ اور ایسا آخری بار کوئی 2008 میں ہوا تها۔
ویسے نانی اماں کو چرخے کے لیے سوت کہاں سے مہیا ہوتا ہے ؟
 
اچها اچها.
ویسے میں جینز شوق سے نہیں پہنتا۔ جس دن گلی ڈنڈا یا کنچے کهیلنا ہوں اس دن پہن لیتا ہوں۔ اور ایسا آخری بار کوئی 2008 میں ہوا تها۔
ویسے نانی اماں کو چرخے کے لیے سوت کہاں سے مہیا ہوتا ہے ؟
انٹرگلیکسی تعلقات کی بنا پر دو ہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود سیارے سے براہ راست ٹیلی ٹرانسپورٹ ہوتاہے
 

x boy

محفلین
یو پی ایس بنانا کونسا مشکل کام ہے۔ اور کمپیوٹر کا یوپی ایس سے کیا تعلق؟
یو پی ایس صرف ڈائریکٹ کرنٹ کو الٹرنیٹنگ کرنٹ میں تبدیل کرتی ہے۔ یہ صرف ایک انورٹر سے ہوجاتا ہے۔ بچہ بچہ جانتا ہے
ائرفورس میں تو ویسیے بھی میٹرک پاس جاتے ہیں۔ جانے کے بعد سائنس کی کیا تعلیم لیتے ہیں سب جانتے ہیں
بھئ بنانا مشکل ہے یا نہیں ہم نے جب کمپنی میں سرور انسٹال کیا تو اس کے ساتھ یوپی ایس بھی لگایا تاکہ شورٹ سرکٹ سے سرور مخفوظ رہے اور بریک ڈاؤن سے بچایا جاسکے، یوپی ایس کی مقبولیت کمپیوٹر کے پھیلاؤ کے ساتھ پھیلا ہے۔۔۔
 

arifkarim

معطل
کل پھر کہیں سے کاپی پیسٹ کریں گے ۔ ابھی کچھ سائیٹس ڈاؤن ہیں ۔ :silly:
دماغ کو ریسٹ دینے گئے ہیں جو کب کا بند پڑا ہے :)

سائنس اور روحانیت کوئی الگ چیز ہیں؟
جی بالکل۔ دنیا میں سب کچھ اسلام ہی نہیں ہے۔

ان ریٹرو ریفلیکٹرز کے بارے میں کیا خیال ہے جو امریکی خلا بازوں نے وہاں رکھے تھے جن سے آج تک لیزر جھماکوں کو منعکس کر کے مختلف قسم کی پیمائشیں کی جاتی ہیں؟
کیا پتا خلائی مخلوق نے یہ وہاں رکھے ہوں؟

کاظمی جی
انکو کس طرح بتایا جائے کہ آپ بھی ایک سائنٹس ہیں
پاک ائرفورس میں تھے پھرریٹائر ہوکر اپنا کاروبار چلارہے ہیں
ایئر فورس میں اگر اس قسم کے ’’سائنٹسٹس‘‘ بھرتی ہیں تو پھر اس ایئر فورس کا اللہ ہی حافظ ہے :)
 

محمد سعد

محفلین
ہاں اس یار اپنے کو بھی بلا لو تاکہ ساری بحث پکی پکی پھانڈے میں وڑ جائے۔ :dazed:
جناب فواد تو شاید امور خارجہ کی گهتیوں میں مزید گهمن گهیریاں ڈالنے کےماہر ہیں۔۔پر کیا پتہ چاند والے معاملات کی بهی خبر ہو۔۔۔
آ جا بهرا۔۔۔۔
 

تجمل حسین

محفلین
جناب فواد تو شاید امور خارجہ کی گهتیوں میں مزید گهمن گهیریاں ڈالنے کےماہر ہیں۔۔پر کیا پتہ چاند والے معاملات کی بهی خبر ہو۔۔۔
آ جا بهرا۔۔۔۔
حیرت کی بات ہے کہ Fawad - صاحب کے مطلب کی لڑی ہے اور انہیں ٹیگ بھی کیا جا چکا ہے لیکن اس کے باوجود وہ ابھی تک نہیں آئے۔ :)
 
Top