آنے لگے ہیں وہ بھی عیادت کے واسطے اے چارہ گر مریض کو اچھا کیا نہ جائے حفیظ جالندھری
جاسمن لائبریرین اپریل 4، 2019 #1 آنے لگے ہیں وہ بھی عیادت کے واسطے اے چارہ گر مریض کو اچھا کیا نہ جائے حفیظ جالندھری
سیما علی لائبریرین مارچ 5، 2022 #2 اب تو بیمار محبت کی ہے حالت نازک چارہ سازوں سے کہو وہ کوئی چارا کر لیں
سیما علی لائبریرین مارچ 5، 2022 #3 چارہ گر تُو تو ہمیں ہوش میں لے آئے گا ہوش آئے گا تو کیا چین بھی آ جائے گا راحیل فاروق
سیما علی لائبریرین مارچ 5، 2022 #4 چارہ گر ہو اورپھر دل نہ ملے کوئی بھی ایسا توبالکل نہ ملے کیسے ہیں یہ زندگی کے مسئلے ڈھونڈنے سے بھی کوئی حل نہ ملےعالیہ فراز
چارہ گر ہو اورپھر دل نہ ملے کوئی بھی ایسا توبالکل نہ ملے کیسے ہیں یہ زندگی کے مسئلے ڈھونڈنے سے بھی کوئی حل نہ ملےعالیہ فراز
سیما علی لائبریرین مارچ 16، 2022 #5 شاید نکل ہی آئے کوئی چارہ گر فگارؔ اک بار اور دیکھ صدا کر کے شہر میں
جاسمن لائبریرین دسمبر 25، 2022 #6 یہ روگ لا علاج ہے دل مت دکھائیے سمجھا رہا ہوں آج مرے چارہ گر کو میں محمد احمد