zulfiqar Ali
محفلین
گنا کرنے کا سوچ لینا ،
حسین پریاں دبوچ لینا ،
پھر اُس کی آنکھیں ہی نوچ لینا ،
اگر محبت یہی ہے جاناں!!
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے
۔لباس تن سے اتار دینا ،
کسی کو بانہوں کا ہار دینا،
پھر اُس کو مار دینا ،
اگر محبت یہی ہے جاناں!
تو معاف کرنا ۔۔۔۔۔۔
کسی کو لفظوں کا جال دینا ،
کسی کوجذبوں کی ڈھال دینا،
پھر اُس کی عزت اُچھال دینا ،
اگر محبت یہی ہے جاناں!!
تو معاف کرنا ۔۔۔۔۔۔
سجا رہا ہے ہر اک دیوانہ،
خیالِ حسنِ جمال جاناں،
خیال کیا ہیں ، ہوس کا تانا ،
اگر یہی محبت ہے جاناں!!
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے
حسین پریاں دبوچ لینا ،
پھر اُس کی آنکھیں ہی نوچ لینا ،
اگر محبت یہی ہے جاناں!!
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے
۔لباس تن سے اتار دینا ،
کسی کو بانہوں کا ہار دینا،
پھر اُس کو مار دینا ،
اگر محبت یہی ہے جاناں!
تو معاف کرنا ۔۔۔۔۔۔
کسی کو لفظوں کا جال دینا ،
کسی کوجذبوں کی ڈھال دینا،
پھر اُس کی عزت اُچھال دینا ،
اگر محبت یہی ہے جاناں!!
تو معاف کرنا ۔۔۔۔۔۔
سجا رہا ہے ہر اک دیوانہ،
خیالِ حسنِ جمال جاناں،
خیال کیا ہیں ، ہوس کا تانا ،
اگر یہی محبت ہے جاناں!!
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے
آخری تدوین: