انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

عسکری

معطل
میک اے وش فاؤنڈیشن امریکی نہیں ہے کیا:unsure:
پہلے تو یہ کہ میری عمر اب زیادہ ہو گئی ہے
دوسرا یہ کہ مجھے "اتھارٹی پرابلم" ہے
تیسرے یہ کہ مجھے "جرنیلوں کی خواہشات" پر قربان ہونا منظور نہیں ہے
لولز نہیں پاکستان میں بھی ہے میک اے وش دیسی ۔ اور دوسری بات شارٹ سروس کے لیے بار بار کھولا جاتا ہے 28 سال تک ہوں تو بھی لیفٹینٹ سب لیفٹینٹ لیے جاتے ہیں اور تیسری بات سب لوگ آپریشنز میں نہیں ہوتے آپ اپنے ملک کی خدمت ایز اے انجیئرنگ -ویپنز انجئیرنگ-سپلائی-آرڈینینس -ایوی ایشن ۔میڈیکل وغیرہ کسی بھی طرح وردی پہن کر کر سکتے ہین ۔
 
معلومات دینے کا بہت شکریہ بھائی:bighug:
 
Top