بیئر بار میں بار ٹینڈر ہوتے ہیں، یہ چائے ٹینڈر ہیں۔
زندگی گزارنے کا طریقہ اپنا اپنا اس لئے ویسے دیکھا جائے دلچسپ ھے کیوں دوستو ؟بندہ پوچھے جب سیدھے طریقے سے بھی ویسی ہی چائے بننی ہے تو چائے کو اتنا"اوکھا"کرنے کی کیا ضرورت ہے بھلا
ثابت ہوا کہ چائے پینا اور پلانا دونوں ہی صحت کے لیے اچھے !
مجھے تصویریں نظر نھیں آئیں