خیر ابھی ابھی سحری سے فارغ ہوا ہوں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 8، 2009 #69 ثابت ہوا کہ روزے کی وجہ صدیق صاحب اپنے آپ میں نہیں۔ یہ ہر دفعہ کھیل بگاڑ دیتے ہیں۔
عمران القادری محفلین ستمبر 8، 2009 #77 واہ جی واہ ہم بھی آئے تم بھی آئے آئے سبھی ہمسائے ،نا وہ آیا تھاجسکا انتظار
شمشاد لائبریرین ستمبر 8، 2009 #79 نہ ہی آئے وہ جس کا آپ کو انتظار ہے۔ ایسا نہ ہو کہ وہ پوری برات کے ساتھ آئے اور آپ کی خاطر خواہ تواضع ہو جائے۔
نہ ہی آئے وہ جس کا آپ کو انتظار ہے۔ ایسا نہ ہو کہ وہ پوری برات کے ساتھ آئے اور آپ کی خاطر خواہ تواضع ہو جائے۔