پی ڈی ایف

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، کوئی ایسا پروگرام بتائیں کہ جس کی مدد سے فل ایبل پی ڈی ایف فارم بنائے جا سکیں۔ اگر یہ پروگرام فری یعنی جی این یو کے تحت ہو تو بہت اچھا ہے۔ ورنہ قیمتاً والے پروگرام بھی چل سکتے ہیں

لنکس بھی دے دیں تو زیادہ بہتر رہے گا
 
ارے حضور پہلے آپ ہمیں اس تحریر کا مطلب تو سمجھا ئین کہ آپ نے کیا تحریرا ہے جناب اگر آپ پی ڈی ایف فائل بنانا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لیے "پی ڈی ایف فیکٹری" بہترین رہے گا آپ اس کا سرچ کر لیں کریکڈ موجود ہے پر میرے پاس اس کا کوئی ربط نہیں ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
پی ڈی ایف فیکٹری سے پی ڈی ایف ڈاکومنٹس بنائے جا سکتے ہیں۔ لیکن یہ فائلز صرف پڑھی جا سکتی ہیں

میرا مطلوبہ پروگرام ایسا ہے کہ پورا فارم پی ڈی ایف فائل میں موجود ہے۔ آپ کے کمپیوٹر کی مدد سے لکھنے کے لئے خالی جگہیں‌موجود ہیں۔ آپ کلک کرکے لکھ سکتے ہیں۔ چیک باکس کو چیک لگا سکتے ہیں، ہاں‌یا نا چن سکتے ہیں اور پھر اس فارم کو پرنٹ کر سکتے ہیں
 
Top