پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت بن سکے گی؟

  • Yes

    Votes: 4 18.2%
  • No

    Votes: 16 72.7%
  • Don't know

    Votes: 2 9.1%

  • Total voters
    22
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
چارٹر آف ڈیموکریسی میں یہ بات طے کی گئی تھی کہ آئندہ "سیاستدان" فوج کے آلہ کار نہیں بنیں گے۔ یہ بات شاید نواز شریف سمجھ گئے لیکن ابھی ان کو یہ بات سمجھنی باقی ہے کہ وہ دیگر سیاست دانوں کے ہاتھوں بھی استعمال نہ ہوں۔

سچی بات تو یہ ہے کہ اگر "نواز شریف" ضیاءالحق کے آلہء کار نہ بنتے تو اس "چارٹر آف ڈیموکریسی" کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔

دیکھیے میں یہ کوشش کررہا ہوں کہ ماضی بعید میں نہ جاوں مگر اپ مجبور کررہے ہیں۔ نواز اگر ضیا کےساتھ تھا تو 1988 تک۔مگر اپکا لیڈر تو 2002کے بعد تک ایک آمر کے منحوس اقدامات کے دفاع کررہاتھا۔ صرف دو لوگ تھے جو روز ٹی وی پر اکر ڈرامے کرتے تھے مشر ف کے ریفرنڈم کی حمایت کرتے تھے۔ ایک قادری دوسرا اپ کا عمران۔

میں صرف 2002 تک گیاہوں۔ جو لوگ عالمی طاقتوں کے ہاتھوں استعمال ہوتے رہے۔ جو لوگ ڈی این اے ٹیسٹ دینے سے گریزاں ہیں وہ بات ابھی نہیں کرتا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
دیکھیے میں یہ کوشش کررہا ہوں کہ ماضی بعید میں نہ جاوں مگر اپ مجبور کررہے ہیں۔ نواز اگر ضیا کےساتھ تھا تو 1988 تک۔مگر اپکا لیڈر تو 2002کے بعد تک ایک آمر کے منحوس اقدامات کے دفاع کررہاتھا۔ صرف دو لوگ تھے جو روز ٹی وی پر اکر ڈرامے کرتے تھے مشر ف کے ریفرنڈم کی حمایت کرتے تھے۔ ایک قادری دوسرا اپ کا عمران۔

قابلِ غور بات یہ ہےکہ جب آپ نواز شریف کا دفاع نہیں کر پاتے تو عمران خان میں کیڑے نکالنے لگتے ہیں۔ 2012 کو 11 سال ہوگئے ہیں لیکن محترم نواز شریف صاحب ابھی چند ماہ پہلے تک "جمہوریت" کی گاڑی کو ڈی ریل نہ ہونے دیں گے کا نعرہ لگاتے رہے اور زرداری صاحب کو خوب کھُل کھیلنے کا موقع دیا۔
 
عمران میں کیڑے کیا نکالنے ۔ وہاں تو ابل رہے ہیں :)

زرداری سے کہیں بڑی برائی آمریت ہے زرداری آج یا کل سین سے اوٹ ہوجائے گا مگریہ فوجی مداخلت ملک کو کھا گئی ہے۔ بدقسمتی سے ہر انقلاب کو پھس کرنے کے لیے یہ فوجی شاطر ایک نیا کھلاڑی لے اتے ہیں۔ اب جب کہ ملک تبدیلی کا ایک سائکل عبور کرنے والا ہے تو یہ بلے لے کر اگئے ہیں۔ ان کے پیچھے وہی ہیں۔

زرداری اتنی برائی نہیں جتنی وہ ہیں جو ٹی ائی کے پیچھے ہیں
 
زرقا مفتی

محفلین

برائی نہ زرداری میں ہے نہ کسی اور میں ساری برائیاں عوام میں ہیں جو بد عنوان اور جھوٹے لوگوں کے سیاہ کرتوتوں کو فراموش کر دیتے ہیں یا یہ کہتے ہیں کہ ماضی میں اُن سے غلطی ہوئی اب وہ یہ غلطی نہیں دہرائیں گے
یا پھر یہ کہ اس لیڈر کی کرپشن کرپشن نہیں۔ اسے لوٹوں بنانے اور ملانے کا حق ہے
جھوٹ بولا تو مصلحت تھی
بزدلی دکھا کر ملک چھوڑ گئے تو سیاست تھی
منی لانڈرنگ کی تو کیا ہوا
سیکرٹ فنڈ سے پیسے لیے تو کیا ہوا
دوسروں کے کارنامے اپنے نام کئے تو کوئی حرج نہیں
ق لیگ کا مینڈیٹ چرایا تو اچھا کیا
پی پی پی کے ارکان کو ترقیاتی فنڈز نہیں دیئے کوئی بات نہیں
سپریم کورٹ پر حملہ کروایا بہت پرانی بات ہے لغاری اور سجاد علی شاہ آپس میں مل گئے تھے تو کیا کرتے
فوج سے محاذ آرائی کی کیونکہ چار جنرل نا پسند تھے
ایم ٹو کا بیس فیصد بنا کر کہا دیا موٹر وے میں نے دی
میٹرو بس پر ۷۰ ارب لگا دئیے اور اب ایل ڈی پلازہ میں آگ لگوا دی ﴿ کوئی ماں کا لعل اس خرچے آڈٹ نہ کروا سکے﴾
پارٹی کو فیملی لیمیٹڈ کمپنی بنایا ﴿ان کی رگوں میں رائل بلڈ ہے﴾
 
کوئی اپ کو تارے بھی توڑ کر لاکر دے دے تو اپ کہیں گی کہ یہ ٹوٹے ہوئے ہیں
 
میرے اندازے کے مطابق الیکشن کے بعد پارٹی پوزیشن یہ ہوگی
E2013.jpg

پی پی اور پی ٹی ائی کی ملی بھگت اور عمران کے ہمدردی کے ووٹ کی وجہ سے دونوں پارٹیاں اس پوزیشن میں اجائیں گی کہ مخلوط حکومت بناسکیں۔ صدر زرداری ملکر عمران کے ساتھ حکومت بنائیں گے اور ن پھر اپوزیشن میں بیٹھے گی۔

اپنے اندازے میں تھوڑی سی تبدیلی کرنا چاہتاہوں۔ پی پی کی کم ازکم 10 نشستیں کم ہوں گی یعنی پی پی 51 سیٹیز لے گی۔ یہ 10 نشستیں امید ہے کہ ن کے پاس جائیں گی۔
بہرحال میری رائے میں یہ طے ہے کہ موجودہ صورت حال میں تقسیم مینڈیٹ ارہا ہے جو پاکستان کے لیے بہت نقصان دہ ہے۔ قوم سے اپیل ہے کہ پی پی اور ٹی ائی کے اتحاد سے بچنے کے لیے اور ملک کی ترقی کے لیے زیادہ سے زیادہ ن کے امیدواروں کو کامیاب کریں۔ پاکستان کو ترقی دینے والوں کو ووٹ دیں
 
عسکری

معطل
زرداری سے کہیں بڑی برائی آمریت ہے زرداری آج یا کل سین سے اوٹ ہوجائے گا مگریہ فوجی مداخلت ملک کو کھا گئی ہے۔ بدقسمتی سے ہر انقلاب کو پھس کرنے کے لیے یہ فوجی شاطر ایک نیا کھلاڑی لے اتے ہیں۔
ہور سناؤ ہمت پا جی روٹی شوٹی کھا کے جانا اگلی بار اپکو کھلاڑی بنا دیں گے اگر تب تک آپ بلڈ پریشر سے نا عدم ہوئے تو :laugh:
 
پردیسی

محفلین
لیں جناب تازہ ترین اطلاع کے مطابق مسلم لیگ ن 115 سے زائد سیٹیں لینے کی پوزیشن میں آگئی ہے :twisted:
 
شکریہ !

ہم تو کب سے آپ کے لئے ایسی کوئی مثال ڈھونڈ رہے تھے۔ :) آپ نے مشکل آسان کردی۔

یہ میرے لیے نہیں بلکہ ٹی ائی کے کارکنوں کے لیے ہے ۔ بالخصوص زرقا مفتی کے لیے۔ اپ کراچی میں ہیں لہذا پوری طرح فٹ نہیں بیٹھتے
 
پردیسی

محفلین
مین ہر وقت سیگنیچر نہیں بدل سکتا ان سے کہیں اکو واری آخری گل دسو
برادر آپ کے دستخط ہمارے موکلوں کی رپورٹ والے ہی رہیں گے۔۔انہیں بدلنے کی ضرورت نہیں :) صورتحال لمحہ بہ لمحہ تبدیل ہوتی جائے گی ۔آخری رات موکلوں کو دوبارہ تکلیف دوں گا اگر انہوں نے سہہ لی تو :p
 
موکل ٹرن نا ہو جائیں کبھی کبھار موکل ففتھ کالم بھی بن جاتے ہین ذرا ہوشیاری سے :grin:
 
عسکری

معطل
آپ بے فکر رہیں ۔۔موکلوں کے لئے اصلی بلیک لیبل کا بندوبست کر رکھا ہے ۔۔۔ نہ ٹرن ، نہ ففتھ کالم
ایک ہم ہیں جو اس کالے پانی کے لیے کتنا سفر کرتے ہین اے کاش ہم بھی کسی کے موکل ہوتے اور وہ ساقی ہوتا :grin:

میرے رشک قمر توں نے پہلی نظر
جب نظر سے ملائی مزا ا گیا
شیخ صاحب کا ایمان بک ہی گیا
دیکھ کر حسن ساقی پکھل ہی گیا
آج سے پہلے کتنے مغرور تھے
لٹ گئی پارسائی مزہ آ گیا
 
عوام تارے توڑنے کی فرمائش نہیں کرتے۔ اپنا حق مانگتے ہیں
اب آپ بدنما حقائق جحٹلانے کے قابل نہیں رہے

اپ جج لگ گئی ہیں؟:)
بس ایک دن اور انشاللہ۔ صبر کریں۔ بلکہ صبر کیوں کریں اپ بھی ن کو ووٹ دیں اللہ بھلا کرے گا۔
 
زرقا مفتی

محفلین
١١ مئی کا دن ہی طے کرے گا کہ عوام کا ضمیر کتنا زندہ ہے۔ عوام کا ووٹ بدعنوانوں کو اسمبلی سے باہر رکھتا ہے تو ہمارا مستقبل محفوظ ہوگا اور اگر اُنہی جھوٹے بدعنوان لوگوں کو اسمبلی میں لاتا ہے تو ہم سمجھیں گے کہ معاشرہ یا عوام بھی بدعنوان ہو گئے ہیں
 
Top