پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
135 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی کہانی مُک گئی۔ جبکہ ابھی 8 گیندیں باقی تھیں۔
اسلام آباد کو 39 اسکور سے جیت مبارک ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 9 کا فائنل ابھی تھوڑی دیر بعد ملتان اور اسلام آباد کے درمیان کراچی میں شروع ہونے کو ہے۔
ملتان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
8 کے مجموعی اسکور پر ملتان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
6 کے انفرادی اسکور پر یاسر خان کیچ آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
14 کے مجموعی اسکور پر ملتان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
عماد وسیم ایک ہی اوور میں دو وکٹیں لے گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
67 کے مجموعی اسکور پر ملتان کی تیسری وکٹ گر گئی۔
محمد رضوان 26 کے انفرادی اسکور پر کیچ آؤٹ۔
 
Top