پی ایس ایل 9

شمشاد

لائبریرین
134 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Khushdil Shah c Shadab Khan b Naseem Shah 3 (4b 0x4 0x6) SR: 75
 

شمشاد

لائبریرین
ملتان سلطان 5 وکٹوں سے جیت گئے، جبکہ ایک بال باقی تھی۔

میں تو سمجھ رہا تھا کہ ملتان سلطان آسانی سے جیت جائیں گے، جبکہ خاصے سخت مقابلے کے بعد ان کو کامیابی ملی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 9 کے آج 2 میچ کھیلے جائیں گے۔
پہلا میچ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہو گا۔

دوسرا میچ ملتان سلطان اور لاہور قلندر کے درمیان ملتان میں کھیلا جائے گا۔
یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
40 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Tom Kohler-Cadmore b Hasan Ali 2 (3b 0x4 0x6) SR: 66.66
 

شمشاد

لائبریرین
108 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Rovman Powell c Mir Hamza b Mohammad Nawaz 39 (25b 3x4 2x6) SR: 156
 

شمشاد

لائبریرین
136 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Asif Ali c Pollard b Sams 23 (16b 1x4 1x6) SR: 143.75
 

شمشاد

لائبریرین
140 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Aamer Jamal c Shan Masood b Mir Hamza 1 (4b 0x4 0x6) SR: 25
 

شمشاد

لائبریرین
147 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Babar Azam c & b Mir Hamza 72 (51b 7x4 1x6) SR: 141.17
 

شمشاد

لائبریرین
148 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Mohammad Zeeshan c Shan Masood b Sams 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
154 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی نے اپنی 9ویں وکٹ گنوا دی۔
Luke Wood c Irfan Khan b Hasan Ali 8 (6b 0x4 1x6) SR: 133.33
 

شمشاد

لائبریرین
154 کے اسکور پر پشاور زلمی کی 10ویں وکٹ بھی گر گئی۔

پشاور زلمی نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 154 اسکور بنائے جبکہ ابھی ایک گیند باقی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
20 کے مجموعی اسکور پر کراچی کنگز کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Shan Masood c Powell b Wood 12 (10b 2x4 0x6) SR: 120
 

شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 9 کا 7واں میچ لاہور قلندراور ملتان سلطان کے درمیان ملتان میں کھیلا جا رہا ہے۔
لاہور قلندر نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
3 کے مجموعی اسکور پر لاہور قلندر کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Sahibzada Farhan c Iftikhar Ahmed b Mohammad Ali 2 (8b 0x4 0x6) SR: 25
 
Top