پی آئی اے کے طیارے کی کریش لینڈنگ لاہور ائیر پورٹ پر

عسکری

معطل
خبر ملی ہے کہ پی آئی اے کا اے ٹی آر -500 جہاز رن وے سے سلپ ہو گیا ہے اور تمام مسافر محفوظ ہیں ۔ جہاز تیز بارش کی وجہ سے کراس ونڈ کی وجہ سے سلپ ہو گیا ہے جو کہ نارمل بات ہے ۔ نو فکر

فوٹو بھی دیکھ لیں ساتھ میں :lol:


294346_344907032259432_486156258_n.jpg


558533_344907098926092_2041290980_n.jpg


554858_344906895592779_1907221156_n.jpg
 

عسکری

معطل
کراس ونڈ ہوئی تو بھی ہمارے نئے جہاز پر :D ہمارے تو نصیب ہی خراب ہیں ap-bhj جو کہ اے ٹی آر-42 ہے کو 2006 میں بنایا گیا اور 2007 جنوری میں اس نے پہلی فلائٹ اڑی پی آئی اے کے لیئے ۔یہ کمپنی کا 657 وان جہاز تھا اور اس کا نام موھن جو داڑو تھا ۔ اچھا بابا سب مسافر سلامت ہیں اور جہاز کو مینیئر ڈیمیج ہوا ہے جو چند دن میں بن جائے گا

یہ اس کے بچپن کی یادگار فوٹو ہے :ROFLMAO:

78545_1293134998.jpg
 

عسکری

معطل
کچھ مہینوں تک سپئیئرز کے انتظار میں کھڑا رہنے کے بعد اب جہاز پر کام شروع ہو گیا ہے جلد ہی اے پی بی ایچ جی واپس اڑنے لگے گا ۔

img1793pd.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
خبر ملی ہے کہ پی آئی اے کا اے ٹی آر -500 جہاز رن وے سے سلپ ہو گیا ہے اور تمام مسافر محفوظ ہیں ۔ جہاز تیز بارش کی وجہ سے کراس ونڈ کی وجہ سے سلپ ہو گیا ہے جو کہ نارمل بات ہے ۔ نو فکر

فوٹو بھی دیکھ لیں ساتھ میں :lol:


294346_344907032259432_486156258_n.jpg


558533_344907098926092_2041290980_n.jpg


554858_344906895592779_1907221156_n.jpg
عمران یہاں والی تصاویر کہاں گئیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو بھائی جی ان کو اپنے کمپیوٹر پر نقل کر لیتے ہیں ناں۔

ایسے تو تمہاری لگائی ہوئی تصاویر اوریجنل سورس سے ہٹائی گئیں تو پیچھے کیا رہ جائے گا۔
 
Top