محمد تابش صدیقی
منتظم
نام تو کافی مختلف ہیں۔ محمد ظہیر اور ظہیر احمد ظہیرہم نے ابن سعید بھائی کے مراسلوں سے (یوزرنیم کی تبدیلی والی لڑی میں) اندازہ لگایا تھا کہ محفل میں ایک نام سے دو آئی ڈیز نہیں ہو سکتیں ناموں میں کچھ نہ کچھ تفریق ہونا چاہیے۔
اچھا بعد میں سمجھ آئی، ہادیہ بہن کا ٹیگ نہ دیکھا تھا۔