پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

زیک

مسافر
Poison dart frog
13668979_10153536520716082_2274498537814345920_n.jpg
 

فہیم

لائبریرین
لگتا ہے کہ ابنِ صفی کی عمران سیریز بھول گئی :)
پہلے تو آپ کو محفل پر ویلکم بیک:)

رہے ابن صفی اور عمران سیریز تو وہ بھولنے والی چیز نہیں البتہ بڑھاپے کے کارن یاداشت تھوڑی دھندلا گئی ہے:)
غالباً کنگ چانگ کے سلسلے میں یہاں کا ذکر تھا؟
 

قیصرانی

لائبریرین
پہلے تو آپ کو محفل پر ویلکم بیک:)

رہے ابن صفی اور عمران سیریز تو وہ بھولنے والی چیز نہیں البتہ بڑھاپے کے کارن یاداشت تھوڑی دھندلا گئی ہے:)
غالباً کنگ چانگ کے سلسلے میں یہاں کا ذکر تھا؟
ٹھنڈا سورج بطور اشارہ ہے
 

زیک

مسافر
ان جگہوں پر روڈز کی کیا حالت تھی؟ یورپ کے اکثر ممالک کے پہاڑی علاقوں میں موٹروے ہی گزرتی ہے اور اچھی طرح سے مینٹین کی گئی ہوتی ہے۔ شمالی امریکہ بھی اسی طرح اچھی ہائی ویز اور موٹرویز رکھتا ہے۔ جنوبی امریکہ کے ان ممالک کے بارے بتائیے
ٹرپ کا زیادہ حصہ سڑکوں سے دور گزرا۔ چار دن انکا ٹریل پر اور چھ ایمزون جنگل میں۔ باقی جہاں سڑکوں پر سفر کیا وہ اچھی حالت میں تھیں۔ صرف انکا ٹریل کے آغاز تک کچی سڑک تھی۔
 

زیک

مسافر
یہ موجودہ پرندوں میں سے واحد پرندہ ہے جس کے پروں میں بھی پاؤں کے پنجوں کی طرح ناخن ہوتے ہیں ۔البتہ بڑے ہونے پر قدرتی طور پر جھڑ جاتے ہیں اورپر عام پرندوں کی طرح ہوجاتے ہیں۔
بہت خوبصورت اور خاص پرندہ ہے۔
کافی یونیک قسم کا پرندہ ہے۔
 

زیک

مسافر
ویسے تو بہت سے جنگلی بندر دیکھے مگر یہ بندر پہلے پالتو تھے اور پھر لوکل اتھارٹی نے انہیں آزاد کروا کر جنگل میں چھوڑ دیا۔ اس لئے یہ انسانوں کے قریب بھی آتے ہیں اور ان سے کیلے بھی لے کر کھاتے ہیں۔
13775898_10153536521871082_1322199756094062851_n.jpg
 

ہادیہ

محفلین
آج دیکھا؟ محفل میری تصاویر سے بھری پڑی ہے اور پروفائل میں بھی اپنی ہی تصویر لگاتا ہوں
شدید معلوماتی
ویسے میں نے تو اب ہی دیکھا ہے ۔ جب سے اس محفل پر ہوں آپ نے یہ کارٹون سا لگایا ہوا ہے ڈی پی میں اور اس سے پہلے بھی آپ کی اپنی نہیں تھی۔
 

زیک

مسافر
شدید معلوماتی
ویسے میں نے تو اب ہی دیکھا ہے ۔ جب سے اس محفل پر ہوں آپ نے یہ کارٹون سا لگایا ہوا ہے ڈی پی میں اور اس سے پہلے بھی آپ کی اپنی نہیں تھی۔
یہ "کارٹون" بھی میری ہی تصویر ہے۔ اس سے پہلے بھی میری ہی تصویر تھی۔
 
Top