پیراشوٹ اور گاڑیاں

قیصرانی

لائبریرین
یک بار ایک ہوائی جہاز کے انجن اڑتے اڑتے فیل ہو گئے۔ پائلٹ نے اعلان کیا کہ آپ سب لوگ پیراشوٹ پہن کر نیچے چھلانگ لگا دیں۔ نیچے ہماری گاڑیاں آئی ہوئی ہوں‌گی، وہ آپ کو منزلٍ مقصود پر لے جائیں گی۔ سب نے ایسا ہی کیا۔ ایک باپ بیٹا بھی ساتھ تھے۔ جب انہوں‌نے چھلانگ لگا کر پیراشوٹ کھولا تو دونوں کے پیراشوٹ نہ کھلے۔ بیٹا کہتا ہے کہ ابا ابا دھوکہ ہو گیا۔ باپ کہتا ہے کہ برخوردار، یاد رکھنا۔ جیسے پیرا شوٹ نہیں کھلے، دیکھ لینا ویسے ہی نیچے گاڑیاں بھی نہیں‌آئی ہوں گی۔
بےبی ہاتھی
 
Top