1. گوگل کروم کے حالیہ نسخہ 53 میں محفل کا اردو ایڈیٹر بعض مقامات پر درست کام نہیں کر رہا۔ جب تک اس کا کوئی حل نہ دریافت کر لیا جائے، احباب گوگل کروم کے پچھلے نسخوں یا دیگر کسی براؤزر کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس بلائے نا گہانی سے ہم کافی پریشان ہیں اور جلدی ہی اس کا کوئی حل دریافت کرنے کی کوشش جاری ہے۔ تفصیل ملاحظہ فرمائیں!

    اعلان ختم کریں

پیار

طالب كشميري نے 'ایڈمن زون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 12, 2015

  1. طالب كشميري

    طالب كشميري محفلین

    مراسلے:
    107
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Angelic
    اگر اردو سے پیار ہے تو اردو کے ہی الفاظ استعمال کیجیے . اس محفل کے بہت سے دھاگوں کے نام انگریزی زبان سے کیوں لیے گئے ہیں اگرچہ اردو میں ان کے نام موجود ہیں .
    جب کسی کو کسی سے پیار ہوتا ہے تو وہ اس کی ہر ادا سے خوش ہوتا ہے .
    یہ پیار نہیں ، یار سے بے وفائی ہے .
    ( ہمارے پاس جو موجودہ اردو ہے اس کی حفاظت کی جائے )
     
    • متفق متفق × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. طالب كشميري

    طالب كشميري محفلین

    مراسلے:
    107
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Angelic
    پیاری اردو
    تیرا کوئی نہیں اس جہاں میں اب رکھوالا
     
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  3. mindroastermir

    mindroastermir محفلین

    مراسلے:
    33
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    مثلاً کونسے بھائی
     
  4. mindroastermir

    mindroastermir محفلین

    مراسلے:
    33
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت ہیں رکھوالے فقر نہ کریں بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی محفلین

    مراسلے:
    7,981
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فکر :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. mindroastermir

    mindroastermir محفلین

    مراسلے:
    33
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    فکر فکر فکر فکر فکر۔۔۔ جزاک اللہ سبق یاد کر لیا ہے اب شاید نہ بھولے :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. با ادب

    با ادب محفلین

    مراسلے:
    183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    موجودہ اردو کا جو حال ہمارے طلبہ کر رہے ہیں الاماں الحفیظ ۔ کسی دن اردو کی موجودہ حالت پہ ایک کالم لکھ ہی ڈالیں گے ۔
     
  8. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    930
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    عاشقی میں بہت ضروری ہے
    بے وفائی کبھی کبھی کر لی۔۔ ;)
     
  9. با ادب

    با ادب محفلین

    مراسلے:
    183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    کبھی کبھی کی تو مان لیں پر یہ جو رقیبانہ رویہ مستقل ہو گیا ہے اسے کیا کہیے؟
     

اس صفحے کی تشہیر