آج ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کھیلا جائے گا۔۔۔۔۔
Wasiq Khan محفلین فروری 1، 2013 #1 آج ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کھیلا جائے گا۔۔۔۔۔
Wasiq Khan محفلین فروری 1، 2013 #2 ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کافی حد تک غلط ہوا۔۔۔۔۔۔۔
Wasiq Khan محفلین فروری 1، 2013 #3 ویسٹ انڈیز کی ٹیم کافی مشکلات میں۔۔۔۔۔۔۔ ویسٹ انڈیز 19 رنز 5 کھلاڑی آوٹ 8 اووز کا کھیل جاری ہے۔۔۔۔۔۔
Wasiq Khan محفلین فروری 1، 2013 #19 ویسٹ انڈیز کو ٹاس جیت کے پہلے بیٹنگ کرنا کافی مہنگا پڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔