پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ

Wasiq Khan

محفلین
نیوزی لینڈ کو مزید 160 رنز درکار ہیں 25 اووز ابھی باقی ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کی ابھی 8 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔۔۔۔۔
 
154474.jpg
 
39 اوورز میں نیوزی لینڈ کا سکور 172 پر 5 آؤٹ
پچھلے اوور میں برینڈن میکلم نے ایک چھکا اور دو چوکے جڑ کے سترہ رنز بنائے
 

Wasiq Khan

محفلین
نیوزی لینڈ کو مزید39 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 3 وکٹیں ابھی باقی ہیں اور 22 بال باقی ہیں۔۔۔۔
 

Wasiq Khan

محفلین
نیوزی لینڈ کو مزید26 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 3 وکٹیں ابھی باقی ہیں اور18 بال باقی ہیں۔۔۔ ۔
 
Top