پہاڑوں سے سمندر تک 400 میل سائیکلنگ

زیک

مسافر
اس لڑی کے اختتام کی خوشی میں کل 72 کلومیٹر سائیکلنگ کی۔ اس کے نتیجے میں 2019 میں میں اب تک 1996 کلومیٹر سائیکلنگ کر چکا ہوں۔ یعنی روزانہ کے اوسط 10 کلومیٹر
 
سامان رکھ کر کچھ دوستوں کے ساتھ کھانا کھانے چلے۔ چھوٹے سے شہر میں ہزار سے اوپر سائیکلسٹ آ گئے تو تمام ریستوران انتہائی مصروف تھے۔ خیر ایک پر کچھ جگہ ملی اور کھانا کھایا۔ کھانے کے بعد گرمی کے باعث آئس کریم کی تلاش میں نکل کھڑے ہوئے

" واؤ ،، یمی یمی !":):)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
یہاں سے نیچے چلے تو سپیڈ بڑھتی گئی۔ کوئی 40 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سائیکلنگ کا اپنا ہی مزا ہے۔

سائیکلنگ کرتے کرتے ایک ریسٹ سٹاپ پر رکا کہ پانی کی بوتلیں بھرنی تھیں۔ میں دو بوتلوں کے ساتھ سائیکلنگ کر رہا تھا۔

لیکن یہ تو خطرناک بھی کافی ہے ۔ عام سائیکل چلانے والا شاید قابو میں نہ رکھ سکے ۔ بلکہ یقیناََ ۔
 
Top