مبارکباد پندرہ ہزاری ضبط بھائی

عمر سیف

محفلین
ہماری جانب سے بھی بہت مبارک ہو آپ کو ضبط بھائی:)
images
شکریہ غ۔ن۔غ
 

نایاب

لائبریرین
محترم ضبط بھائی
منصب پندرہ ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سدا آپ اور آپ کے چاہنے والوں کو اپنی امان میں رکھے اور آپ یونہی محفل اردو پر لفظوں کے پھول کھلاتے رہیں آمین
 
Top