پنجاب میں ہی مسئلہ ہے

ٹرومین

محفلین
:)ازراہ تفتن:)
وہ کراچی کے ایک مزاحیہ اداکار تھے فرید خان، انھوں نے ایک دفعہ بتایا تھا کہ میں نے اپنے بڑوں سے پوچھا کہ میں پٹھان تو ہوں نہیں لیکن میرے نام کے ساتھ خان کیوں لگایا ہے تو کسی بڑے نے بتایا کہ ہم ہندوستان میں خانساماں تھے۔ تقسیم کے وقت اُس طرف سے اِس طرف آئے تو ساماں وہاں رہ گیا اور خان یہاں آ گیا تو اس لیے اب ہم یہاں خان ہیں۔ :tongueout:

یہ خان صاحب سے تصدیق کرلیں ۔۔۔آیا کہ یہ بھی تو ایسے ہی خان نہیں۔۔۔

شاہ جی کچھ باتیں ڈائریکٹ سوال کر کے پوچھنے والی نہیں ہوتیں، جتنا چوہدری صاحب نے لکھ دیا تھا اُسی کا 'لُطف' لیجیے :)
ایچ اے خان کے مؤقف سے اختلاف رکھنے کے باوجود ان پوسٹس پر پسندیدہ کی ریٹنگ دینے سے خود کو قاصر پاتے ہیں۔ :(:(:(
 
جلدی سے مہیا کردیں کہیں یہ بھاگ ہی نا جائیں۔۔۔یاان کے بھاگ ہی نا جاگ جائیں اور پھر کہاں کی اردو محفل اور کہاں کی پسندیدگیاں لیکن ہم ان کے حق میں دعا ضرور کرتے ہیں کہ اللہ انکے بھاگ جگا دے اور ان سے استدعا کرتے ہیں کہ محفل سے رابطہ رکھیے گا۔۔۔
 
ایچ اے خان کے مؤقف سے اختلاف رکھنے کے باوجود ان پوسٹس پر پسندیدہ کی ریٹنگ دینے سے خود کو قاصر پاتے ہیں۔ :(:(:(

عبدالقیوم چوہدری

جلدی سے مہیا کردیں کہیں یہ بھاگ ہی نا جائیں۔۔۔یاان کے بھاگ ہی نا جاگ جائیں اور پھر کہاں کی اردو محفل اور کہاں کی پسندیدگیاں لیکن ہم ان کے حق میں دعا ضرور کرتے ہیں کہ اللہ انکے بھاگ جگا دے اور ان سے استدعا کرتے ہیں کہ محفل سے رابطہ رکھیے گا۔۔۔
 
ٹرومین

محفلین
اب چوہدری صاحب کو موقع مہیا کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی آپ کے مذکورہ بالا مراسلسہ نمبر 44 سے ہمیں یہ موقع فراہم کیا جاچکا ہے۔:)
ہمارا مقصد محض یہ تھا کہ صحت مندانہ بحث کے لیے کسی کی ذات کو نشانہ بنانا صاحب مراسلہ کی شخصیت کے بارے میں اچھا تاثر نہیں چھوڑتا اسی لیے منفی ریٹنگ دیے بنا اپنے تاثرات درج کیے۔ مقصد صرف تعمیری تھا تاہم آپ سمیت چوہدری صاحب یا محمد وارث صاحب کی دِل آزاری ہوئی تو معذرت خواہ ہوں۔:)
 
اُس پوسٹ کا مقصد ہرگز ہرگز خان صاحب کی ذات کو نشانہ بنانا نہیں تھا۔ اسی لیے مذکورہ بالا پوسٹ کے ماتھے کا جھومر 'ازراہ تفتن' تھا۔ اگر عنوان نا دیا ہوتا تو آپ کی بات دو سو فیصد بجا ہوتی۔
 
اب چوہدری صاحب کو موقع مہیا کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی آپ کے مذکورہ بالا مراسلسہ نمبر 44 سے ہمیں یہ موقع فراہم کیا جاچکا ہے۔:)
ہمارا مقصد محض یہ تھا کہ صحت مندانہ بحث کے لیے کسی کی ذات کو نشانہ بنانا صاحب مراسلہ کی شخصیت کے بارے میں اچھا تاثر نہیں چھوڑتا اسی لیے منفی ریٹنگ دیے بنا اپنے تاثرات درج کیے۔ مقصد صرف تعمیری تھا تاہم آپ سمیت چوہدری صاحب یا محمد وارث صاحب کی دِل آزاری ہوئی تو معذرت خواہ ہوں۔:)
بالکل کسی کی ذات کو نشانہ بنانا ہرگز مقصود نہیں تھا اور نہ ہے عبدالقیوم چوہدری نے تو عنوان بھی دیا تھا خیر ایسی کوئی دل آزاری والی بات نہیں ہے خان صاحب ہمارے بھائی ہیں ۔۔۔اور بھائیوں سے نوک جھوک چلتی رہتی ہے ۔۔اس سے کو ئی ہرگز یہ نا خیال کرے کے اس کی ذات کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔۔اور تو اور میں مزاح کے رنگ میں بھی محفلین کے لیے دعائیں ہی کرتا ہوں ۔۔خوش رہیں۔۔
 
ٹرومین

محفلین
میرے محدود علم کے مطابق خان صاحب غالباً 70 کے پیٹے میں ہیں۔ اس لحاظ سے ہم انہیں اپنا بزرگ کہہ سکتے ہیں۔ :)
شاید یہی وجہ ہوگی کہ آپ انہیں اپنا ہم عمر سمجھ کر ہلکی پھلکی نوک جھونک کر رہے تھے۔:)
ارے ۔۔۔افففف
جوان کبھی بوڑھے نہیں ہوتے خان صاحب سے بھی تو دریافت کرلیں۔۔۔وہ تو کہہ رہے ہونگے ( ابھی تو میں جوان ہوں) قلمی شیر۔۔۔۔
ایچ اے خان
 
پنجاب مختلف اقوام کی مفتوح رہا ہے۔ پہلے افغان پھر مغل پھر سکھ اور پھر انگریز۔ یہی وجہ ہے کہ پنجاب مذہب کے معاملے میں بہت فراغ دل رہا ہے۔ جتنی بھی مذہب بیزار یا مین اسٹریم سے ہٹے ہوئے لوگ نکلے وہ پنجاب سے ہی تھے جیسے قادیانی وغیرہ۔ پنجاب اس معاملے میں بہت لچک دار رہا ہے
 
واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے درگاہ کو مکمل طور پر سیل کر دیا جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ درگاہ کا متولی عبدالوحید مریدین کو برہنہ کر کے دھمال ڈلواتا اور ان سے کہتا کہ اس طرح مریدین گناہوں سے پاک ہو جاتے ہیں۔
سرگودھا میں دربار کے متولی نے ساتھیوں کی مدد سے 20 افراد کو قتل کردیا - ایکسپریس اردو
 
آخری تدوین:
Top