یہ دیکھا ہوا ہے
میں نے بھی کافی چکر لگائے ہیں۔ لیکن جب سے دہشتگردی کی عفریت نے لپیٹ میں لیا ہے تب سے عام لوگوں کا داخلہ بند ہے۔یہ دیکھا ہوا ہے
فیدہ وی ہوندے کہ ایویں گلاں ای بنڑیاں نے؟
کدی ٹرائی کرو نافیدہ وی ہوندے کہ ایویں گلاں ای بنڑیاں نے؟
سوچیا سی کہ "تُسی سیانڑے بیانڑے بندے او"کدی ٹرائی کرو نا
تے میں وہ ایہو ای کہہ ریا نا کہ ٹرائی کروسوچیا سی کہ "تُسی سیانڑے بیانڑے بندے او"
یعنی گلاں ای بنڑیاں نیںتے میں وہ ایہو ای کہہ ریا نا کہ ٹرائی کرو
کرماں آلیو ٹرائی تے کرو۔ فیر دسیویعنی گلاں ای بنڑیاں نیں
یہاں تو جلیبیاں نہیں ملتیں، باقی ٹرائی کی جا سکتی ہےکرماں آلیو ٹرائی تے کرو۔ فیر دسیو
یعنی بغیر جلیبی کے ٹرائی ۔۔۔ ہیںیہاں تو جلیبیاں نہیں ملتیں، باقی ٹرائی کی جا سکتی ہے
خاتون کا لباس دیکھ کر مجھے یہ شک گزرا تھا کہ شاید یہ کسی عرب ملک کا منظر ہے لیکن چھابے اور روٹی کے ڈیزائین نے تسلی دی کہ یہ یہاں کی ہی ہے۔ پھر پنجاب کے متعلقہ ایک سوشل ویب سائیٹ کے صفحے پر موجود تھی۔ اسی گومگو میں پوسٹ کر دی۔یہ تصویر پنجاب نہیں بلکہ فلسطین کی ہے۔ تصویر میں جو چھابا(چنگیر) نظر آرہی ہے۔ بالکل پنجاب کی طرح وہاں بھی بنائی جاتی ہے۔ تاریخ کا کوئی کیڑا دان ہی بتاسکتا ہے کہ یہ چنگیر وہاں سے یہاں لائی گئی یا یہاں سے وہاں لیجائی گئی۔۔۔۔