پنجابی انڑ نون کے لیے کونسی قدر ہوگی

الف نظامی

لائبریرین
نوٹ: ط والی ن کی یونیکوڈ ویلیو ( 768 )موجود ہے لیکن دائرے والی ن کی یونیکوڈ ویلیو کا مجھے علم نہیں۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو براہ مہربانی شئیر کریں۔
مزید یہ کہ فونٹ ساز حضرات کو یہ یونیکوڈ ویلیو اور ان کی اشکال اپنے فونٹ میں شامل کرنی چاہیے تا کہ پنجابی ان پیج سے آزاد ہو سکے۔
بہت شکریہ۔
متلاشی
 
Top