***پلیز ہیلپ***

ف۔قدوسی

محفلین
2jcente.jpg

پلیز کوئی مجھے بتائیں کہ یہ کیا ہے؟ ۔۔۔۔۔ :praying: ۔۔۔۔۔ نئ ونڈو انسٹال کرنے:worried:
کے بعد نیٹ کی وجہ سے میرے کمپیوٹر میں یہ آگیا ہے ۔۔۔۔۔ میں
نہیں جانتی کہ یہ کیا ہے؟ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ میں بیک گراؤنڈ میں جو تصویر
لگاتی ہوں وہ آدھے گھنٹے بعد خود بخود ہٹ جاتی ہے اور بیک گراؤنڈ
میں یہ کالا کوا آجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خلیل نہیں ہے ورنہ وہ نئ ونڈو انسٹال کرلیتے اور مجھے نہیں آتا ونڈو انسٹال کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ پلیز کوئی میری مدد کیجئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :praying:
 

عسکری

معطل
اوہ تو یہ مسئلہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر یہ تو مجھے کبھی ہوا ہی نہیں لگتا ہے آپ کی ونڈوز کرپٹ ہو گئی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ونڈو کرپٹ نہیں ہوئی بلکہ یہ ونڈوز کی طرف سے یہ پیغام آ رہا ہے کہ آپ کی ونڈوز اصلی نہیں ہے بلکہ کسی جعلی سی ڈی سے انسٹال کی گئی تھی۔
 

عسکری

معطل
بھائی جہاں تک میرا خیال ہے انٹر نیٹ کا کنکشن آن کر کے کوئی بھی جعلی سافٹ ویر اانسٹال نہیں کرنا چاہیے ۔محترمہ انٹر نیٹ ڈسکنیکٹ کر کے دوبارہ انسٹال کریں گی تو مسئلہ حل ہو جائے گا امید ہے۔۔۔۔:grin:
 

فرخ منظور

لائبریرین
جب بھی آپ نیٹ سے کونیکٹ کرتے ہیں تو ونڈوز آئٹو میٹک اپ ڈیٹ پر ہوتی ہے۔ آٹو میٹک اپ ڈیٹ کرتے ہوئے مائکرو سوفٹ کی سائیٹ سے وہ ایک سوفٹ وئیر GDI detection tool انسٹال کرتی ہے جو چیک کرتا ہے کہ ونڈوز genuine ہے یا pirated جو بھی pirated windows ہوں گی اس میں یہ پیغام نظر آنا شروع ہوجائے گا۔ اسکا صرف ایک ہے حل ہے کہ آپ سسٹم کو اس تاریخ سے پہلے کی تاریخ میں ری سٹور کرلیں جس تاریخ سے آپ کو یہ پیغام نظر آنا شروع ہوا ہے۔ بصورت دیگر دوبارہ ونڈو انسٹال کریں اور آٹو میٹک اپ ڈیٹ کے آپشن کو ختم کردیں۔ ورنہ پھر یہی پیغام نظر آنا شروع ہوجائے گا۔

مائکرو سوفٹ اگر اپنی ونڈوز سستی کرکے پاکستان میں بیچے تو بہت سے لوگ اسے خریدنا چاہیں گے مگر افسوس کہ ونڈوز کی قیمت پاکستان میں دس ہزار کے قریب ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی، آپ اسے قدم بہ قدم سمجھاتے جائیں، م س ن پر یا یاہو پر، وہ کر لے گی۔
 

عسکری

معطل
پر میں تو اصلی استمال کرتا ہوں مجھے 2 نمبر کچھ نہیں چاہیے۔اب بات یہ ہے کی محترمہ ری انسٹال کریں انٹرنیٹ تک بغیر اور اگر دوسرا کمبیرٹر ہے تو اس کے کسی میسنجر سے مدد لے لیں بس۔
 

عسکری

معطل
اصل میں مجھے عادت سی ہو گئی ہے وسٹا کی میں 2 سال سے خوش ہوں پتا نہیں لوگوں کو کیا مسئلہ ہےمیرے ساتھ تو فرینڈلی ہے اون نا ہی کبھی بھی اپنا لیپ ٹاپ کسی ورکشاپ لے جانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ان 2 سالوں میں میں نے 1 ریال بھی نہیں بھرا کبھی مرمت کے لیے ۔میں نے مارچ 2007 میں وسٹا ھوم بیسیک کا لیپ ٹاپ لیا تھا اور ابھی عید پر دوسرا لیپ ٹاپ لیا اس کو بیچ دیا تھا اور ی والا لیا ہے۔پر میں جعلی سافٹ ویر استمال نہیں کیا نا اس کی ضرورت پڑی۔وسٹا مجھے اچھی لگتی ہے اور جدید چیزوں کو اپنانا چاہیے۔:grin:
 
Top