پسند کی شادی اور ظاالم سماج

جیہ

لائبریرین
ایک کتے کو ایک بلی سے پیار ہو گیا۔ کتے نے بلی سے شادی کا پکا ارادہ کر لیا مگر کتے کے ماں باپ نے انکار کردیا۔ کتے نے لاکھ منانے کی کوشش کی مگر وہ نہیں مانے۔ تنگ آکر کتے نے پوچھا
"آخر اس میں کیا برائی ہے؟"

کتے کی ماں نے جواب دیا: آخر میں کیسے تجھے ایسی لڑکی سے شادی کی اجازت دوں، جس لڑکی کے مونچھیں ہون :puppydogeyes:
 
عباد1

محفلین
ویسے اعتراض تو بلی کے گھر والے بھی اٹھا سکتے تھے کہ ہم کیسے اپنی بچی کو کسی ’’کتے کے بچے‘‘ کے ساتھ بیاہ دیں :grin::grin::grin:
 
یونس عارف

محفلین
ایک کتے کو ایک بلی سے پیار ہو گیا۔ کتے نے بلی سے شادی کا پکا ارادہ کر لیا مگر کتے کے ماں باپ نے انکار کردیا۔ کتے نے لاکھ منانے کی کوشش کی مگر وہ نہیں مانے۔ تنگ آکر کتے نے پوچھا
"آخر اس میں کیا برائی ہے؟"

کتے کی ماں نے جواب دیا: آخر میں کیسے تجھے ایسی لڑکی سے شادی کی اجازت دوں، جس لڑکی کے مونچھیں ہون :puppydogeyes:

:rollingonthefloor::rollingonthefloor:

مونچھیں بھی مونث ہے نہ؟:grin::grin::grin:
بہت شکریہ خواہرم:):):)
 
کاشفی

محفلین
ایک کتے کو ایک بلی سے پیار ہو گیا۔ کتے نے بلی سے شادی کا پکا ارادہ کر لیا مگر کتے کے ماں باپ نے انکار کردیا۔ کتے نے لاکھ منانے کی کوشش کی مگر وہ نہیں مانے۔ تنگ آکر کتے نے پوچھا
"آخر اس میں کیا برائی ہے؟"

کتے کی ماں نے جواب دیا: آخر میں کیسے تجھے ایسی لڑکی سے شادی کی اجازت دوں، جس لڑکی کے مونچھیں ہون :puppydogeyes:

:happy: اچھا ہے۔۔ ۔۔۔
 
arifkarim

معطل
بلی کی معصوم مونچھیں کسی کو نہیں بھاتیں:
KitMoustache619x640.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
تشکر بسیار ۔

جی ہاں مونچھیں مونث ہیں ۔ مجھے کی مونچھیں لکھنا چاہیئے تھا مگر کیا کروں میں اہل زبان نہیں ہوں میری مادری زبان تو پشتو ہے

ویسے بھی اٹک کے اس پار آپ لوگ جنس ہی بدل دیتے ہیں۔ لہٰذا تم نے ٹھیک ہی لکھا تھا۔
 
Top