پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

شکراً۔ یقیناً لائقِ تحسین و تعریف کلام ہے ساحر کا۔

بہت شکریہ جناب مہدی نقوی حجاز صاحب۔ اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے، اور اس سے بھی بڑھ کر آپ کا انتخاب۔ امید ہے دیگر ساتھی بھی شریک ہونگے۔
ہم نے بھی انگلی کٹوا لی ہے ڈرتے ڈراتے، گو کہ اس قابل نہیں تھے۔۔ :)
 
حضور حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ دیگر احباب بھی یقیناً شامل ہوں گے اس سلسلے میں، منتہا آپ اسی طرح انگلیاں کٹواتے رہیے اور جب وہ نہ رہیں تو سر پیش کر دیجیے گا۔ :) جاری ہو اسی طور سے یہ قصہ وفا کا! :)
 
آخری تدوین:
Top