پروٹیکٹڈ سی ڈی کانٹینٹ کو کاپی کرنا

سیفی

محفلین
السلام علیکم

میرے پاس ایک سی ڈی ہے جس میں کچھ ایم پی تھری فائلز ہیں۔ جب میں نے ان فائلز کو ہارڈ ڈسک پر کاپی کیا تو فائلیں تو کاپ ہو گئیں مگر چلی نہیں۔ سائز چیک کیا تو ہر فائل کچھ کے بی کی تھی۔ حالانکہ یہ کافی لمبے دورانئے کی آڈیو فائلیں ہیں۔

میرے خیال میں یہ پروٹیکٹڈ فائلز ہیں۔ کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ ان فائلز کو میں کیسے کاپی کرسکتا ہوں۔
 

رند

محفلین
ایک بات اور بھی اسی طرح کی ہے وہ یہ کہ جب میں نے اپنا نوکیا موبائل اپنے پی سی کے ساتھ لگایا اور اس سے نوکیا کی رنگ ٹونز پی سی میں کاپی کرنی چائیں تو وہ بھی کاپی رائیٹ کی ارر دیتی ہیں لیکن وہ ہیں اے آر ایم فارمیٹ میں ان کو کس طرح کاپی پیسٹ کروں وہ تو کاپی ہی نہیں ہوتیں ؟
 
Top