پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

یاز

محفلین
ابھی تک میچ میں جنوبی افریقہ کا پلہ کچھ کچھ بھاری ہے، تاہم بحیثیتِ مجموعی برابر کا ہی جوڑ چل رہا ہے۔
 

فہد اشرف

محفلین
افریقہ198-6، ابھی بھی 45 رن سے پیچھے
گو کہ ابھی ڈی ویلیئرز اور ڈی کوک جی کھیل رہے ہیں لیکن چائے کے وقفے کے بعد افریقی بلے بازوں نے لڑکھڑاتی ہوئی آسٹریلیائی ٹیم کو کافی حد تک سہارا دیا ہے۔
 

یاز

محفلین
دوسرے دن کے کھیل کا اختتام۔ جنوبی افریقہ کی برتری 20 رنز، اور تین وکٹ باقی۔
 
فیلنڈر 36 رنز بنا کر پویلین واپس-


اور شاندار چوکے کے ساتھ اے بی جی جے تین ہندسی مجموعہ پا لیا-
شاندار است اے بی ڈی وی جی-
22ویں سینچری اے بی کی-
 
Top