پرندوں کے متعلق نیافورم آپکی راے کیا ھے

کیا یہ فورم ضروری ھے


  • Total voters
    15

عزیزامین

محفلین
اسلام و علیکم کیا آپکے خیال میں اس بات کی کی ضرورت نھیں کہ پرندوں کے متعلق کوئی نیا فورم ھونا چاہیے جو صرف وائلڈ لائف کے ھی متعلق ھو میری راے میں ھاں شامل ھے اسکی شدید ضرورت ھے یہ کمی مجھے سرخاب والے دھاگے سے محسوس ھوی کیوں اس پر لوگوں کا نالج نھیں اپنی راے دیں شکریہ خدا حافظ:?:
 

قیصرانی

لائبریرین
موجودہ پراجیکٹس پر میں اتنا لیٹ ہو چکا ہوں کہ اب کسی نئے پراجیکٹ کی حامی بھرتے ہوئے شرمندگی ہوتی ہے
 

تعبیر

محفلین
میرا خیال تو یہ ہے کہ تصاویر والے فارم میں ہی کچھ اور sub forums فارمز بنائیں جائیں۔ ایک آپ کے لیے جانوروں اور پرندوں والا اور ایک اور ذاتی تصویروں کے لیے
 

چاند بابو

محفلین
میرا خیال تو یہ ہے کہ تصاویر والے فارم میں ہی کچھ اور Sub Forums فارمز بنائیں جائیں۔ ایک آپ کے لیے جانوروں اور پرندوں والا اور ایک اور ذاتی تصویروں کے لیے



میں بھی آپ کی تجویز کی تائید کرتاہوں لیکن تھوڑے سے اضافے کے ساتھ کہ جب کوئی ساتھی کسی جانور یا پرندے کی تصویر شئیر کر گا ساتھ ہی وہ اس کے بارے میں تفصیلات بھی پیش کرے گا تاکہ قارئین کے علم میں اضافہ بھی ممکن ہو اور اگر کسی جانور یا پرندے کی نسل کو خطرات لاحق ہیں تو ان سے آگاہی بھی حاصل ہو گی۔

باقی یہ کام عزیز امین صاحب نہ بھی کریں تو کم از کم اپنے اپنے علاقے کے خوبصورت جانوروں اور پرندوں کے بارے میں آگاہی دینا ہماری ذمہ داری بھی بنتی ہے کیونکہ میں نے چیک کیا ہے کہ انٹرنیٹ پر اردومیں فی الحال ایسی کوئی معلومات مہیا نہیں کی گئی ہیں۔
 

عزیزامین

محفلین
چاند بابو جی آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی شکریہ جناب کرنے کا ارادہ تو میرا بھی ھے لیکن میں نیو یوزر ھوں کوی تجربہ نھیں لیکن اب کوی مشکل نھیں آپ جیسا با حوصلہ دوست جو مل گیا جتنا ھو سکا میں آپکے ساتھ ھوں بہت بہت شکریہ
 

ابو کاشان

محفلین
چاند بابو جی آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی شکریہ جناب کرنے کا ارادہ تو میرا بھی ھے لیکن میں نیو یوزر ھوں کوی تجربہ نھیں لیکن اب کوی مشکل نھیں آپ جیسا با حوصلہ دوست جو مل گیا جتنا ھو سکا میں آپکے ساتھ ھوں بہت بہت شکریہ

میں جواب کیسے دوں؟؟؟:rolleyes::confused:
آپ نے پی ایم بند کیا ہوا ہے۔
کچھ یاد آیا:|:|:|
 

عزیزامین

محفلین
ہمارا دل تک کھلا ھے حاضرین کے لیے ہمارا یعنی ۔ میں چاند بابو جی قیصرانی جی۔ آپ پی ایم کی بات کرتے ھو ابو کاشان جی














جرین
 

ابو کاشان

محفلین
ٓپ میری یاھو! آئی ڈی کے طلبگار ہیں۔ میں کیسے دوں؟ محفل پر اوپنلی دینا منع ہے۔ اور آپ نے ذاتی پیغام کا آپشن بند کیا ہوا ہے۔ اب آئی سمجھ شریف میں۔ اب کوئی قابلِ عمل حل بھی عنایت کر دیجیئے۔ شکریہ
 
Top