پرانی کتابوں کا اتوار بازار-27 اپریل، 2014

بھائی جان مجھے ٹیگ کیوں نہیں کیا ۔
جیلوں پر تو مجھے دلچسپی ہے میں نے آپ سے کہا بھی تھا اس طرح کی کوئی چیز ہوا لرے تو مجھے بتا دیا کیجئے
چلئے کوئی نہیں یہ بھی کیا کم ہے
جزاکم اللہ
 

راشد اشرف

محفلین
بھائی جان مجھے ٹیگ کیوں نہیں کیا ۔
جیلوں پر تو مجھے دلچسپی ہے میں نے آپ سے کہا بھی تھا اس طرح کی کوئی چیز ہوا لرے تو مجھے بتا دیا کیجئے
چلئے کوئی نہیں یہ بھی کیا کم ہے
جزاکم اللہ

قید فرہنگ اپ لوڈ نہیں کی ہے، جلد کروں گا۔ زیر نظر پی ڈی ایف فائل کی پہلی کتاب چونکہ یہی ہے، شاید اسی لیے آپ یہ سمجھے کہ اپ لوڈ کردی گئی ہے
 

راشد اشرف

محفلین
قید فرہنگ
شورش کاشمیری
مطبوعات چٹان لاہور-1967


قید فرہنگ، شورش کاشمیری-مطبوعات چٹان لاہور-1967
 
Top