وہ درد بھری چیخ میں بھولا نہیں اب تک کہتا تھا کوئی بُت مجھے پتھر سے نکالو بھوشن پنت
جاسمن لائبریرین جنوری 18، 2024 #1 وہ درد بھری چیخ میں بھولا نہیں اب تک کہتا تھا کوئی بُت مجھے پتھر سے نکالو بھوشن پنت
جاسمن لائبریرین فروری 1، 2024 #2 وہ دن گئے جب کہ ہر ستم کو ادائے محبوب کہہ کے چپ تھے اٹھی جو اب ہم پہ اینٹ کوئی، تو اس کا پتھر جواب ہو گا مرتضیٰ برلاس
وہ دن گئے جب کہ ہر ستم کو ادائے محبوب کہہ کے چپ تھے اٹھی جو اب ہم پہ اینٹ کوئی، تو اس کا پتھر جواب ہو گا مرتضیٰ برلاس