پاکستان | نجی تعلیمی ادارے | تین کارٹون | ایک سوال

پاکستان میں نجی تعلیمی اداروں کی فیس:

  • بہت زیادہ ہے۔

    Votes: 13 76.5%
  • بہت کم ہے۔

    Votes: 0 0.0%
  • ٹھیک ہی ہے۔

    Votes: 2 11.8%
  • اندازہ نہیں ہے۔

    Votes: 2 11.8%

  • Total voters
    17

arifkarim

معطل
لگتا ہے یورو ہسٹری بیت پڑھی ..اچھا مطالعہ ہے آپ کا ..۔اگر فرانس برطانیہ کے ساتھ مل سکتا تھا جن کا معاملہ کشمیر انڈیا والا تھا تو یورپی مفکروں کے دماغوں کو ماننا پڑھے گا ..۔اس زمانے میں حکومت نجومیوں کے بجائے مفکروں کے ہاتھ آنے لگی تھی
یہاں مغربی اسکولوں میں تاریخ مسخ نہیں کی جاتی۔ جو قومیں اپنی تاریخ مسخ کرتی ہیں وہ خود مسخ ہو جاتی ہیں :)
 
Top