سید عاطف علی
لائبریرین
اس دھاگے میں ، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے ،موبائل فون رجسٹریشن سے متعلق معلومات جمع کی جا نے کی درخواست ہے ۔
یہ بات ذہن میں رہے کہ محض مصدقہ ( اتھینٹک ) معلومات شریک کی جائی تاکہ مفاد عامہ کا دائرہ مستحکم رہے اور دھاگے کے زائرین و قارئین تک ضروری باتیں پہنچ جائیں۔
سو ایک سوال سے آغاز کرتے ہیں ۔
پاکستان کے اندر اور باہر کے موبائل رجسٹر کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟