پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

فرحت کیانی

لائبریرین
اقبال۔ معذرت کہ تصویر کافی دھندلی ہے۔ لیکن پھر بھی پوسٹ کر رہی ہوں۔
2012-07-12%2019.17.53.jpg
 

فرحت کیانی

لائبریرین
پینو راما سنٹر۔ یہ داخلی دیوار پر آویزاں ہے۔ پینوراما سنٹر میں تاریخِ پاکستان کے بارے میں ڈاکیومنٹریز دکھائی جاتی ہیں۔
2012-07-12%2019.18.38.jpg
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اس کانفرنس کا نام ذہن میں نہیں آ رہا۔ کیونکہ یہاں آتے آتے واپسی کی دوڑیں شروع ہو چکی تھیں اور میں کہیں رک کر کچھ پڑھ نہیں پا رہی تھی۔

2012-07-12%2019.21.02.jpg
 

S. H. Naqvi

محفلین
بہت خوب بہت اچھی شراکت ہے، میں لوک ورثہ تو دیکھ چکا ہوں مگر وہاں کیمرہ لے کر جانا منع ہے۔ اب یہاں کی سیر بھی انشا اللہ جلد ہی کر لوں گا ہو سکتا ہے اس ویک اینڈ پر۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت خوب بہت اچھی شراکت ہے، میں لوک ورثہ تو دیکھ چکا ہوں مگر وہاں کیمرہ لے کر جانا منع ہے۔ اب یہاں کی سیر بھی انشا اللہ جلد ہی کر لوں گا ہو سکتا ہے اس ویک اینڈ پر۔
ضرور جائیے گا۔ :)
آپ لوک ورثہ کب گئے تھے؟ ہم لوگ ابھی رمضان سے پہلے گئے تھے۔ انہوں نے تصویریں بنانے دی تھیں۔ میں نے خصوصی طور پر پوچھا تھا کیونکہ پہلے اجازت نہیں ہوا کرتی تھی۔ بلکہ ایک گارڈ انکل جن کی اندر ڈیوٹی تھی انہوں نے تو تصویروں کے لئے مشورے بھی دیے۔ :)
 
Top