پاکستان عوامی تحریک کا 10 نکاتی منشور

الف نظامی

لائبریرین

موجودہ پارلیمانی نظام کی تبدیلی
نظام انصاف کو ہر ممکن فعال بنانا
یکساں نظام تعلیم
نظام صحت کو عالمی معیار کے مطابق بنانا
پولیس کے نظام میں تبدیلی
زراعت اور معدنیات کی ترقی میں مزید بہتر اقدامات
مزدوروں کے استحصال کا خاتمہ
کرپشن کے خاتمے اور احتساب کے لیے سخت ترین نظام کا قیام
بچوں اور عورتوں کے حقوق کا تحفظ
اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ
 
Top