ملنگوں کا نام تو نہیں لگایا نا چوری میں ؟فوارہ الگ جگہ لگا ہوا تھا۔ اب ہٹا دیا گیا ہے، خبر یہ تھی کہ چوری ہوگیا ۔۔۔ بہرحال یہ اوئیسٹر روکس ہیں ۔۔oyster rocks...
ملنگوں کا نام تو نہیں لگایا نا چوری میں ؟
میں گئی تھی مری میں ایک جگہ ہے یاد نہیں آرہا نام اب وہ جگہ بہت خوبصورت تھی اور صاف ستھری اور وہاں ایک آنٹی نے کچھ سنیک وغیرہ کھا کر وہیں پھینک دیئے مجھے اتنا غصہ آیا کہ کیا بتاؤں دل تو چاہ رہا تھا سنا دوں پر میں نے اور میری کزن نے یہ کیا کہ انکا کچرا انکے سامنے ہی اٹھا کر گاڑی میں رکھ لیا جہاں ہم نے اپنا کچرا شاپر میں رکھا ہوا تھا کہ شاید ان کو تھوڑی شرم آجائے اب پتہ نہیں انھیں شرم آئی کہ نہیں۔۔۔۔بس یہ رونا دھونا بند کر دیں یہ لوگ اور اپنا کچرا نا پھینکیں ۔ اتنے اچھے ملک میں رہتے ہیں پر جب دیکھو ہائے برباد ہو گئے لٹ گئے لگا رکھا ہے ۔
فاروق سرور خان اگر زرعی ٹیکس لگا تو مہنگائی سے لوگ مرجائینگےاگر زرعی آمدنی پر 20 فی صد ٹیکس لگا دیا جائے تو سارا پاکستان ہی ایسا ہو جائے گا۔
نہیں یہ کام جہازوں کا تھا۔۔۔ملنگوں کا نام تو نہیں لگایا نا چوری میں ؟
سب لوگ کرو پر اچھی کوالٹی کی اچھی تصاویر ہوںنہیں یہ کام جہازوں کا تھا۔۔۔
ویسے کیا میں بھی تصاویر ایڈ کرسکتا ہوں اس دھاگے میں؟؟؟
اچھا چلیں اماں جی آپ بس تصاویر دیکھیں ریٹینگ میں ہاتھ نا تھکائیں آپکی ریٹنگ آ گئی ہمارے پاس اس پوسٹ سے ہی ۔ اور یہ تو شروعات ہے ابھی اس دھاگے نے بہت آگے جانا ہے ابھی پاکستان اتنا بڑا ہے ابھی ہزاروں تصاویر ہیں کتنی بلڈنگز روڈز شہر جگہیں باقی ہیں ابھی تو ۔بہت بہت شاندار تصاویر ہیں
اللہ کاشکر ہے اس نے ہمیں اتنا پیارا ملک دیا ہے اور ہم ناشکرے قدر ہی نہیں کرتے۔
عسکری جب تک اس ملک میں محب وطن لوگ ہیں اس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
ہاں بس ضرورت اس بات کی ہے مثبت سوچ کو فروغ دیا جائے
آدھا گلاس خالی کہنے والے نہیں جانتے کہ آدھا گلاس بھرا بھی تو ہے
بس ہم کو ایسی ہی مثبت سوچ اور عمل کی ضرورت ہے
ہمارے پیارے وطن میں کتنی خوبصورتی ہے ماشاءاللہ
میں تو زبردست کی ریٹنگ دیتے دیتے تھک گئی اور ابھی صرف 3 صفحے دیکھے ہیں اور یہاں تو 25 صفحات بھی ہوچکے ہیں
پاکستان کا گوشہ گوشہ گلی گلی آباد رہے
پاکستان کا بچہ بچہ شاد رہے آباد ہے
آنکھیں ہوں خوابوں سے روشن
سینوں میں ایمان رہے
روشن و رخشاں نیر و تاباں پاکستان رہے آمین
محبِ وطن پاکستانیوں کو میرا سلام
خصوصاً بانیء دھاگہ عسکری کو بہت ساری شاباشی۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کیونکہ ہمارے وطن کی خوبصورتی کی جہاں بات آتی ہے تو میرا سیروں خون بڑھ جاتا ہے۔
سدا خوش رہو آباد رہو ۔
تخت سلیمان نام ہے اس کا شاید۔ یہ تصویر شئیر ہو چکی ہے اسی دھاگے پر
تخت سلیمان نام ہے اس کا شاید۔ یہ تصویر شئیر ہو چکی ہے اسی دھاگے پر