پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

ابن توقیر

محفلین
ایک روزہ میچوں کی سیریز کے سلسلے میں آج تیسرا اور اہم میچ کھیلا جارہا ہے۔میچ جیتنے والی ٹیم سیریز بھی اپنے نام کرلے گی۔ویسٹ انڈیز ٹاس جیت کر بیٹنگ کررہا ہے۔اس وقت 98 رنز پر 3 وکٹیں گنواچکا ہے ویسٹ انڈیز۔
 
محمد جی ایک دفعہ پھر رنز کا بھنگڑا ڈالنے کو تیار۔
سست آغاز کے بعد اب بتدریج بہتر کرتے ہوئے اپنے سٹرائیک ریٹ کو۔
 
میں تو آج خاص طور پہ نرس دیکھنے کے لیے آیا تھا ۔ پر بیڑہ غرق ہو کپتان کا کہ اس نے ایک ڈاکٹر کے ارمانوں کا خون کرتے ہوئے ہولڈر کو بھجوا دیا ۔ :cry:
 
پتہ نہیں کیوں مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جناب سرفراز صاب کپتان بننے کے بعد کچھ زیادہ ہی ججباتی سے ہو رہے ہیں۔
ہر ایک گیند پر فیلڈرز کو کوسنے لگتے ہیں۔ کچھ مناسب سا رویہ نہیں۔
ابھی ہی ایک دوسرے رن پر گیند پکڑتے ہی فیلڈر پر لیکچر جھاڑنے لگے جبکہ اگر بیلز اڑانے کی کوشش کرتے تو شائد آؤٹ ہوتا۔
 
Brutus_Shylock: "Boy at 48.5 sarfraz should have tried to break the stumps instead of lecturing his out-fielder, might have been close. " Yes! Just seen the replay
 
جی جی وہی تو۔ مسلسل محسوس کر رہا ہوں کہ جناب فیلڈرز سے ناراض ساس بنے ہوئے ہیں۔ تقریباً ہر گیند پر ہی بڑبڑانے لگتے ہیں۔
انتہائی نا مناسب سا رویہ لگتا ہے مجھے یہ تو۔ خیردیکھتے ہیں آگے آگے ہوتا ہے کیا؟
 
نیا نیا کپتان ہے ۔ اب یا تو کپتانی ہضم نہیں ہو رہی یا پھر کپتانی چڑھ گئی ہے انہیں :LOL:
 
کامران اکمل نے تین ون ڈیز میں اڑسٹھ سکور بنایا۔ تینوں میچز میں کوئی کیچ نہیں پکڑا، کوئی رن آؤٹ نہیں کیا۔ البتہ کیچز چھوڑے اور مس فیلڈنگ کی، کوئی بتا سکتا ہے کہ آخر میں کیا ڈیبٹ کریڈٹ رہا ؟
 
کامی جی پہلی ہی گیند پویلین سدھار گئے ہیں۔
دو اوورز کے بعد پاکستان 1-1

234 رنز کے تعاقب کافی دلچسپ ہونے والا ہے۔
 
فرقان احمد

محفلین
کامران اکمل نے تین ون ڈیز میں اڑسٹھ سکور بنایا۔ تینوں میچز میں کوئی کیچ نہیں پکڑا، کوئی رن آؤٹ نہیں کیا۔ البتہ کیچز چھوڑے اور مس فیلڈنگ کی، کوئی بتا سکتا ہے کہ آخر میں کیا ڈیبٹ کریڈٹ رہا ؟
چوہدری صاب جے کامی دا حساب ہو گیا ہوے تے احمد دا وی لا کے دسنا۔۔
 
Top