پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - دوسرا اور آخری ٹی20

بھلکڑ

لائبریرین
میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے شروع ہو گا۔

اس وقت یہاں تراویح کا وقت ہو گا۔ اس لیے بھلکڑ اور عبداللہ محمد کو کہتا ہوں کہ اسکور اپڈیٹ کرنے کی ذمہ داری لے لیں۔
معذرت شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ میں محفل میں نہیں آسکا وگرنہ تو ضرور یہ ذمہ داری لیتا !!!!
ہاں البتہ میچ میں نے دونوں ٹک کر دیکھے ۔۔۔۔ہیں!!!
اور ضرور وہ نہیں آئے ہوں گے اسی لئے ہم جیتے ہیں :p
 

شمشاد

لائبریرین
جب میچ ٹک کر دیکھے ہیں تو ساتھ میں laptop بھی رکھ لینا تھا ناں۔

بہرحال مزہ آیا دونوں میچ دیکھ کر۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
جب میچ ٹک کر دیکھے ہیں تو ساتھ میں laptop بھی رکھ لینا تھا ناں۔

بہرحال مزہ آیا دونوں میچ دیکھ کر۔
سمجھا کریں شمشاد بھائی مصلحتا نہیں آیا محفل پر۔۔۔۔۔۔
اور وہ تو نہیں نہ آئے تھے؟؟؟؟؟:)

اور یہ مزے والی بات کوئی انگریز میڈیا کو بھی سمجھا دے ان سے تو ہماری جیت دیکھی ہئ نہیں جاتی :-(:-(:-(

اب نئی کہانی سنا رہے ہیں؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
جیسے آپ کی مرضی۔

جی ہاں وہ نہیں آئے تھے۔ اسی لیے تو ہم دونوں میچ جیت گئے۔

انگریز میڈیا کو لگا رہنے دیں۔ بلکہ ہمارے ذمہ داران کو ڈٹ کر جواب دینا چاہیے۔
 
Top