پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز - دوسرا اور آخری ٹی20

شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی20 میچ Kingstown میں کھیلا جائے گا۔ میچ شروع ہونے میں تقریباً 90 منٹ باقی ہیں۔

گزشتہ سال ویسٹ انڈیز نے ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد کل پہلا ٹی20 ہارا ہے۔

پہلا ٹی20 تو پاکستان نے آخری گیند پر جیت لیا تھا۔

آج بھی وہی میدان ہے اور کھلاڑی بھی وہی ہیں۔

دیکھیں آج کیا بنتا ہے؟
 
Top