پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

فلک شیر

محفلین
پچھلی گیند ہلکی باہر نکلی تھی اور یہ والی سیم پہ گر کے ہلکی سی اندر آ گئی۔
اور اس کے ساتھ ہی بولو رام ہو گیا۔
ایک دفعہ ایسا ہی آؤٹ جواگل سری ناتھ کی گیند پہ اعجاز احمد بھی ہوئے تھے۔
 
ذیشان ابن حیدر

لائبریرین
پچھلی گیند ہلکی باہر نکلی تھی اور یہ والی سیم پہ گر کے ہلکی سی اندر آ گئی۔
اور اس کے ساتھ ہی بولو رام ہو گیا۔
ایک دفعہ ایسا ہی آؤٹ جواگل سری ناتھ کی گیند پہ اعجاز احمد بھی ہوئے تھے۔
بس اسی طرح ہر آؤٹ پہ اس کی تفصیل بتاتے رہیے گا کہ کیسے آؤٹ ہوا۔ اس طرح بعد میں پڑھنے کا بھی مزا آتا ہے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
دلشان کے ساتھ تو بہت بُری ہوئی۔ اچھی بھلی گیند کو چھوڑ دیا۔
میں نے سوچا آؤٹ کر کے ہی محفل میں جاؤں۔
اللہ کا شکر ہے جلدی آؤٹ ہو گیا۔
اب آپ بھی کوشش کر کے ایک دو وکٹس اور لے لیں جلدی سے، پھر تو میچ انشااللہ اپنا ہے :)
 
Top