پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

شمشاد

لائبریرین
میری رائے میں کل کا سارا دن کھیلنا چاہیے، بلکہ پرسوں بھی کھانے کے وقفے تک کھیلنا چاہیے۔ کم از کم ۵۵۰ سے ۶۰۰ تک اسکور کو لیکر جانا چاہیے۔
 

عمر سیف

محفلین
اس کے بعد عدنان اور پھر بلاول کھیلنے والے ہیں ۔۔ پہلا سیشن اچھا کھیل گئے تو پھر چانس ہیں چوتھے دن تک کھیلنے کے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اسد شفیق اور عدنان اکمل دونوں بغیر کوئی کارکردگی دکھائے آؤٹ ہو چکے ہیں۔
ابھی مصباح الحق کا ساتھ دینے کے لیے بلاول کریز پر ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے تیسرے روز پینے پلانے کے پہلے وقفے تک پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 359 اسکور بنائے تھے۔
پاکستان کو سری لنکا کے پہلی اننگ کے اسکور پر 155 اسکور کی برتری حاصل ہے جبکہ ابھی 4 وکٹیں باقی ہیں۔

مصباح الحق کا انفرادی اسکور 120 ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں تو ہم ساڑھے پانچ یا چھ سو کی امید لگائے بیٹھے تھے اور کہاں 400 ہوتے بھی نظر نہیں آ رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مصباح الحق نے 135 اسکور کی اننگ کھیلی

175767.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا نے اپنی 204 اسکور کی اننگ میں 28 چوکے لگائے جبکہ پاکستان نے اپنی 383 اسکور کی اننگ میں 50 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنید خان کو پہلی کامیابی مل گئی۔
Karunaratne کو 25 کے انفرادی اسکور پر کلین بولڈ کر دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے تیسرے دن چائے کے وقفے تک سری لنکا نے اپنی دوسری اننگ میں 71 اسکور بنائے ہیں۔ جبکہ ایک کھلاڑی آؤٹ ہو چکا ہے۔
 
Top