عثمان
محفلین
کیا کردیا محفل بیچاری نے۔کچھ بھی نہیں۔۔۔ ۔ مجھے اب محفل اچھی نہیں لگتی
کیا کردیا محفل بیچاری نے۔کچھ بھی نہیں۔۔۔ ۔ مجھے اب محفل اچھی نہیں لگتی
ضروری نہیں کہ ہر کوئی بتانا چاہے۔۔ جیسے پرسنلی مجھے بھی پاکستان سے کوئی اٹیچمنٹ نہیں۔۔اس رائے کے پیچھے کوئی وجہ بھی ہوتی ہے نا!
مجھے بھی نہیں تھی پہلے۔ضروری نہیں کہ ہر کوئی بتانا چاہے۔۔ جیسے پرسنلی مجھے بھی پاکستان سے کوئی اٹیچمنٹ نہیں۔۔
ہااااااا کیوں؟
محفل میں ہونے والی سیاسی اور مذہبی بحثوں کی وجہ سے میرا دل اچاٹ ہو گیا ہے۔۔۔کیا کردیا محفل بیچاری نے۔
سسرال تو میرا بھی ہے۔۔۔ سو وٹمجھے بھی نہیں تھی پہلے۔
اب ہے!۔۔ میرا سسرال ہے وہاں۔
تو سیاسی اور مذہبی دھاگوں کی طرف نہ جاؤ۔محفل میں ہونے والی سیاسی اور مذہبی بحثوں کی وجہ سے میرا دل اچاٹ ہو گیا ہے۔۔۔
نہ جی نہ۔۔۔سسرال تو میرا بھی ہے۔۔۔ سو وٹ
اففف یہاں بھی یہی کچھ۔۔۔
اگر انہیں پسند نہیں تو ناٹ اے بگ ڈیل۔۔
اس میں اسٹریس لینے کی کیا بات ہوئی بھلا
پسند اپنی اپنی
لاگ ان ہو تو سب سے پہلے یہی سب کچھ نظر آتا ہے بھیاتو سیاسی اور مذہبی دھاگوں کی طرف نہ جاؤ۔
بارہ دری اور دوسرے دھاگوں میں گھسنے میں کیا قباحت ہے۔
ایویں ہی۔۔۔۔نہ جی نہ۔۔۔
لڑکیوں کا سسرال۔۔۔
اور لڑکوں کا سسرال ۔۔۔ ۔ کوئی موازنہ نہیں۔
ناٹ رئیلی۔۔۔۔ مجھے اس بات سے کوئی اسٹریس نہیں ہوتایہی میں کہہ رہا تھا
ویسے اسٹریس تو اپ نے بھی لے ہی لیا
آپ کا مقصد تو پورا ہوا نا۔ آپ جیسے فضول افراد کا اس محفل میں اور کام کیا ہے۔ دوسروں کو سٹریس دینا۔ویسے اسٹریس تو اپ نے بھی لے ہی لیا
تو جو لاگ ان ہونے کے بعد دکھے اس کا رخ کرو!لاگ ان ہو تو سب سے پہلے یہی سب کچھ نظر آتا ہے بھیا
سسرال تو میرا بھی ہے۔۔۔ سو وٹ
چلو جی خان صاحب نے گل ہی مُکا دی۔کیونکہ مجھے یہ پوری سیریز فکسڈ لگ رہی ہے
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریزنہیں
اصل میں سری لنکا کی ٹیم اچھی نہیں ہے
پچ بھی اچھی نہیں ہے
اگر پاکستان انگلینڈ، اسڑیلیا، یا ویسٹ انڈیز سے جیتے تو زیادہ خوشی ہو