پاکستان بمقابلہ زمبابوے - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
پاکستان بمقابلہ زمبابوے - تیسرا اور آخری بین الاقوامی ایک روزہ میچ زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلا جائے گا۔

میزبان ٹیم نے ٹاس جیت پر پہلے مہمان ٹیم کو کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 
پاکستانی ٹیم نے سمجھ لیا ہے کہ ہر دفعہ آخری دس اوور میں 100 رنز بنائیں گے۔
آج پاکستان کی ٹیم 170 سے 220 کے درمیان اسکور بنائے گی۔
 
Top