عمر سیف
محفلین
کوئی نہیں آجائیں گے۔۔۔ ۔۔!صدمے سے باہر نہیں آپایے ہوں گے۔۔۔ ۔۔!
میرے بابا جی کے فیوض و برکات سے پریشان ہو رہے ہیں
کوئی نہیں آجائیں گے۔۔۔ ۔۔!صدمے سے باہر نہیں آپایے ہوں گے۔۔۔ ۔۔!
میرے بابا جی کے فیوض و برکات سے پریشان ہو رہے ہیں
کل بڑے لوگوں کے منہ بند ہویے۔۔۔۔۔!
آج تو انیس الرحمن یہاں نظر ہی نہیں آئے ۔۔
بارش کی تو نہیں کر دی "فورکاسٹ"انیس بھائی کہاں جائیں گے۔ یہیں کہیں ہوں گے۔
تیسرے میچ کی فورکاسٹ شاید اُنہوں نے پہلے سے کردی ہے اس لئے اطمینان سے ہیں۔
اچھا ۔۔ یہ تو بڑی معلوماتی پوسٹ ہے ۔۔ ضرور پاکستانی ٹیم کے لیے کچھ اچھا کمپوز کروا رہے ہونگے ۔۔انیس الرحمن بھائی لگتا ہے اپنے میوزک بلاگ پر کام کر رہے ہیں۔
کبھی کبھار اندھی لگ جاتی ہے۔۔۔کل بڑے لوگوں کے منہ بند ہویے۔۔۔ ۔۔!
میں مارکیٹ سے گزرتے ہوئے ہوٹل پر اسکور دیکھنے کے لئے رُکا ۔۔۔ ۔ چوکا لگا اور 40 گیندوں پہ تقریبا 40 سکور رہ گیا تھا شاید ۔۔۔ ہوٹل والے نے غُصے سے ٹی وی بند کر دیا میں نے پوچھا کیا ہوا کہنے لگا اب کیا رہ گیا ہے میچ میں ۔۔۔ ہم ت. میچ شغل کے لیے دیکھتے ہیں۔۔اور ا. تو صاف نظر آرہا کہ ہار گئے ہیں ۔۔۔ میں نے کہا اگر جاتے جیتے تو ہماری ٹیم تھی اور ہار رہے تو ۔۔۔ ۔۔!
اور جناب جب ہم میچ جیتے تو میرے سے رہا نہیں گیا میں اس بندے کے پاس گیا اور صرف اتنا کہہ کر لوٹ آیا جناب آپ نے کافی شغل مس کر دیا ہے
جی بالکل میں آج کل ہندوستان کے قومی گیت ریمکس کر رہا ہوں۔۔۔اچھا ۔۔ یہ تو بڑی معلوماتی پوسٹ ہے ۔۔ ضرور پاکستانی ٹیم کے لیے کچھ اچھا کمپوز کروا رہے ہونگے ۔۔
اچھا ۔۔۔ ویری گڈ ۔۔۔ پھر ان میں توبجھن بھی ہونگے ۔جی بالکل میں آج کل ہندوستان کے قومی گیت ریمکس کر رہا ہوں۔۔۔
نہیں ان میں بھجن نہیں۔۔۔اچھا ۔۔۔ ویری گڈ ۔۔۔ پھر ان میں توبجھن بھی ہونگے ۔
اچھا زبردست ۔۔ ویسے بھجن صبح کے وقت ہی سننا ۔سنا ہے کہ برکت ہوتی ہے ۔نہیں ان میں بھجن نہیں۔۔۔
ویسے دو عدد بھجن ہیں میرے پاس رفیع صاحب کی آواز میں۔۔۔ مگر وہ کمپنی کے جھنکار ورژن ہیں۔۔
میں تو رات کو سونے سے پہلے بھی سنتا ہوں۔۔۔اچھا زبردست ۔۔ ویسے بھجن صبح کے وقت ہی سننا ۔سنا ہے کہ برکت ہوتی ہے ۔
یعنی ڈبل برکت ۔میں تو رات کو سونے سے پہلے بھی سنتا ہوں۔۔۔
دوپہر کھانے کے بعد بھی برکت حاصل کرلیتا ہوں۔۔۔یعنی ڈبل برکت ۔
اچھا ۔۔ یہ تو بڑی معلوماتی پوسٹ ہے ۔۔ ضرور پاکستانی ٹیم کے لیے کچھ اچھا کمپوز کروا رہے ہونگے ۔۔
تم خوامخواہ وقت برباد کر رہے ہو ۔ زی ٹی وی پر ساتھ ساتھ یوگا کی کلاسیں بھی کروانا شروع کردو ۔ بہتوں کا بھلا ہوگا ۔دوپہر کھانے کے بعد بھی برکت حاصل کرلیتا ہوں۔۔۔
"تم جیتو یا ہارو"تم جیتو یا ہارو" کا جواب بنا رہے ہوں گے۔
"تم جیتو یا ہارو
ہمیں سب پتا ہے
تم سب سٹے باز ہو
ہمیں سب پتا ہے"
ایسا کچھ ہے کمپوز کر رہا ہوں۔۔۔
"تم جیتو یا ہارو
ہمیں سب پتا ہے
تم سب سٹے باز ہو
ہمیں سب پتا ہے"
ایسا کچھ ہے کمپوز کر رہا ہوں۔۔۔
اندھی ہی لگی ہوگی۔۔۔۔!!!! لیکن لگی کتنی کمال کی ہے یہ دیکھیں۔۔۔کبھی کبھار اندھی لگ و جاتی ہے۔۔۔
پاکستان کی کرکٹ 3 سے 4 سال کی مزید ہے۔۔۔ ۔ لکھ لیں۔۔۔ ۔
اس کے بعد افغانستان کی ٹیم بھی ان کو لٹا لٹا کے دھوئے گی۔