پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

شمشاد

لائبریرین
مشرا وکٹ حاصل کرنے کے بعد

180579.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
کمار کا اوور بھی پاکستان کے حق میں اچھا رہا۔ 13 اسکور ملے۔

اوسط 8.6 سے ایکدم 5.66 پر آ گئی ہے۔
 
Top