کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہاور یوں 'سرفراز دھوکہ نہیں دیگا' کی بدولت پاکستان میچ جیت کر کواٹر فائنل میں!
بولنگ آئر لینڈ کا کمزور پہلو تھا پاکستان کو اس سے فائدہ ہوا اور ساتھ ساتھ اچھی بیٹنگ بھی کیآج پاکستان اچھا کھیل رہا ہے یا آئرلینڈ بہت برا کھیل رہا ہے۔
179-2
اور سیمی فائنل میں انڈیا سےکوارٹر فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ
دھاندلی ہوئی ہے۔ یہ کیا منطق ہوئی کہ گروپ A میں اول آنی والی ٹیم گروپ B کی کمزور ترین ٹیم سے کھیلے؟ اسی طرح گروپ B کی طاقتور ترین کا کوارٹر فائنل گروپ A کی کمزور ترین ٹیم سے؟کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ
یہ دھاندلی نہیں بلکہ اچھی ٹیم کی محنت کا محدود صلہ ہے کہ اس نے اتنا اچھا کھیلا ۔۔۔۔۔ اینڈ وائس ورسادھاندلی ہوئی ہے۔ یہ کیا منطق ہوئی کہ گروپ A میں اول آنی والی ٹیم گروپ B کی کمزور ترین ٹیم سے کھیلے؟ اسی طرح گروپ B کی طاقتور ترین کا کوارٹر فائنل گروپ A کی کمزور ترین ٹیم سے؟
میرے خیال سے یہ اس لیے کیا جاتا ہے کہ سیمی فائنل میں دو مضبوط ٹیموں کا ٹاکرا ہو۔ اگر مضبوط ٹیمیں کواٹر فائنل میں آمنے سامنے آجائیں تو سیمی میں پھر ایک مضبوط اور ایک کمزور کا مقابلہ ہوگا۔ اس لیے عمل تقطیر سے گزارتے ہیں کہ آخر میں مضبوط حریف آمنے سامنے آئیں۔یہ دھاندلی نہیں بلکہ اچھی ٹیم کی محنت کا محدود صلہ ہے کہ اس نے اتنا اچھا کھیلا ۔۔۔۔۔ اینڈ وائس ورسا
دھاندلی ہوئی ہے۔ یہ کیا منطق ہوئی کہ گروپ A میں اول آنی والی ٹیم گروپ B کی کمزور ترین ٹیم سے کھیلے؟ اسی طرح گروپ B کی طاقتور ترین کا کوارٹر فائنل گروپ A کی کمزور ترین ٹیم سے؟
لو یہ کیا بات ہوئی؟ پھر تو مستقبل کا نتیجہ نکالنا بہت آسان ہو گیا ہے:میرے خیال سے یہ اس لیے کیا جاتا ہے کہ سیمی فائنل میں دو مضبوط ٹیموں کا ٹاکرا ہو۔ اگر مضبوط ٹیمیں کواٹر فائنل میں آمنے سامنے آجائیں تو سیمی میں پھر ایک مضبوط اور ایک کمزور کا مقابلہ ہوگا۔ اس لیے عمل تقطیر سے گزارتے ہیں کہ آخر میں مضبوط حریف آمنے سامنے آئیں۔
نہیں ایسا ممکن نہیں تھا کیونکہ ویسٹ انڈیز کا نیٹ رن ریٹ پاکستان سے زیادہ تھادر اصل پاکستان کوارٹر فائنل میں یہ میچ ہارجانے پر بھی پہنچ رہا تھا ۔۔۔ بشرطیکہ آئر لینڈ بہت بڑے مارجن سے جیتتا ۔
ویسے کمزور ٹیم بھی جیت سکتی ہےمیرے خیال سے یہ اس لیے کیا جاتا ہے کہ سیمی فائنل میں دو مضبوط ٹیموں کا ٹاکرا ہو۔ اگر مضبوط ٹیمیں کواٹر فائنل میں آمنے سامنے آجائیں تو سیمی میں پھر ایک مضبوط اور ایک کمزور کا مقابلہ ہوگا۔ اس لیے عمل تقطیر سے گزارتے ہیں کہ آخر میں مضبوط حریف آمنے سامنے آئیں۔
یہ "نتائج" آپ نے طوطا فال سے مرتب کیے ہیں ؟لو یہ کیا بات ہوئی؟ پھر تو مستقبل کا نتیجہ نکالنا بہت آسان ہو گیا ہے:
نہیں ان ٹیمز کی ماضی اور حال کی کارکردگی دیکھتے ہوئے۔یہ "نتائج" آپ نے طوطا فال سے مرتب کیے ہیں ؟
کیا آپ کو جنوبی افریقہ کا ماضی نہیں معلوم کہ یہ ہر اہم میچ میں حواس باختہ ہوجاتے ہیں۔نہیں ان ٹیمز کی ماضی اور حال کی کارکردگی دیکھتے ہوئے۔
ویسٹ انڈیز کو توکوئی فکر نہیں تھی ۔۔۔ میچ سے قبل مسئلہ تو ان دونوں ک ہی تھا نا بھئی ۔نہیں ایسا ممکن نہیں تھا کیونکہ ویسٹ انڈیز کا نیٹ رن ریٹ پاکستان سے زیادہ تھا
یعنی فائنل میں نیو زی لینڈ سےاور سیمی فائنل میں انڈیا سے
ویسٹ انڈیز کو یہ فکر تھی کہ کم از کم 75 رنز سے جیتے یا 36 اوورز میں ٹارگٹ پورا کرے جو اس نے تیس اوورز میں کر لیاویسٹ انڈیز کو توکوئی فکر نہیں تھی ۔۔۔ میچ سے قبل مسئلہ تو ان دونوں ک ہی تھا نا بھئی ۔