پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

حسان خان

لائبریرین
یہ کرکٹ ہے بھائی اور ہم پہلے ہی کہہ چکے تھے کہ پہلے 10 اوور پاکستان کے لے اہم ہونگے اگر وہ گزر گے تو پھر مسئلہ نہیں ہوگا لیکن ہوا کیا۔

ہوا یہ کہ آج حفیظ کی انگلی زخمی ہو گئی، جس کے باعث وہ ناصر جمشید کے ساتھ مل کر اچھا آغاز نہ دے سکا۔
 
Top